ساری شکائیتں لبوں پہ آ کے دم توڑتی ہیں صاحب
جب وہ بہت معصومیت سے پوچھتا ہے اب میں نے کیا کیا
عجیب دکھ ہے چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جائے
ایک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے
چل تو رہا ہے سفرے زندگی تیرے چھوڑ جانے کے بعد
مگر جینے کا انداز بدل دیا ہم نے
بہل تو جائے گا اس کے وعدوں سے میرا دل لیکن
چلیں گی پانی میں کاغذ کی کشتیاں کب تک؟
کسی کو مل گئی کسی کی محبت
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
Good morning
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
آج پھر بن موسم برسات ہوئی ہے
لگتا ہے آج پھر کسی کا دل ٹوٹا ہے
Allah hafiz d.d
رمضان المبارک کی ایک اور سحری نیک تمناوں اور دعاوں کے ساتھ بہت بہت مبارک ہو
اس بابرکت وقت میں کوشش کریں کہ مالک ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں بخش دے
آمین
اے میرے اللہ اے میرے پاک پروردگار
ہم سب کو ذہنی قلبی روحانی اور جسمانی سکون عطا فرما تمام خدشات جن کے سبب ہم بے چین رہتے ہیں وہ سب ختم فرما دے ہم کو تاحیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست وتوانا اور شاد وآباد رکھ کسی کا محتاج نہ کرنا اور ہر وقت اپنی پناه میں رکھنا
آج کے دن کو اور آنے والے دنوں مہینوں کو ہم سب کے لیے مبارک بنا دے اور خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے
رمضان سونے کا مہینہ نہیں
رمضان ٹرانسمیشن میں وقت برباد کرنے کا مہینہ نہیں
رمضان سپیشل ڈرامہ دیکھنے کا مہینہ نہیں
نئی ریسپیز ٹرائی کرنے کا اور نت نئے کھانوں کی پیکچر سٹیٹس پہ اپلوڈ کر کے ریاکاری کرنے کا مہینہ نہیں
رمضان افطار پارٹیوں کا مہینہ نہیں
عید کی شاپنگز میں پورا پورا دن برباد کرنے کا مہینہ نہیں رمضان سے پہلے اپنی شاپنگ کر لیں
رمضان تو سال بھر گناہوں کی بخشش کا مہینہ ہے اپنے رب کے قریب ہو جانے کا مہینہ ہے قران کا مہینہ ہے دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے
تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی
پیاس کی شدت تمھیں آزمائے گی
روزے دارو تم ہر حال میں صبر رکھنا
یہ آزمائش تمھیں جنت میں لے جائے گی
رمضان المبارک کی ایک اور خوبصورت سحری بہت مبارک ہو
اللہ ہمیں اپنی عبادت کرنے اور نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین
کبھی ملنے ضرور آنا کسی گمنام سی جگہ پر
میرے نام کی تختی لگی ہوگی اک مٹی کے ڈھیر پر
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتا ہوں
جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی
جمعہ مبارک
اے بادشاہوں کے بادشاہ
اے کائنات کے مالک
اے باری تعالیٰ
اے پاک ذات
میرے پیاروں اپنوں اور دوستوں کو ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں رکھنا ہر بیماری سے بچا کر تندرست اور آباد رکھنا ان کا ایمان سلامت رکھنا اور انکو ہر مصیبت سے بچانا
آمین ثم آمین
رمضان المبارک کی ایک اور خوبصورت سحری بہت مبارک ہو
اللہ ہمیں اپنی عبادت کرنے اور نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین
دو قسم کے لوگ کبھی بھی عزت دار نہیں ہوسکتے
ایک چاپلوس دوسرا منافق
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain