جتنا ہو سکے یہ لمحات اپنے رب کی عبادت میں گزاریں بہت خوش نصیب ہیں ہم کہ ہمیں ہمارے رب نے رحمتوں کے مہینے تک پہنچا دیا الحمدللہ اس رب کریم کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں
حساس دلوں کو توڑنے کے لیے ضرورت نہیں پتھروں کی یہ دل تو بکھر جاتے ہیں صرف لفظوں کی چوٹ سے
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر
طلب موت کی کرنا گناہ کبیرہ ہے مرنے کا شوق ہے تو عشق کیوں نہیں کرتے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی پر کسی کے بن کر رہنا کمال ہوتا ہے
اگر عشق کرنا ہے تو آداب وفا بھی سیکھو یہ فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی
موت ایک بار درد دیتی ہے اور ادھورا عشق زندگی بھر
گرم ریت پہ چلنے کی سزا دو ہم کو عشق کر بیٹھے ہیں بددعا دو ہم کو
اے اللہ یا تو ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے یا ان گناہوں کی پکڑ سے ہمیں محفوظ فرما دے آمین
جو دل میں قیام کرتے ہیں وہ نیندیں حرام کرتے ہیںGood Night 🌃🌉
اللہ کو تمہارا مانگنا اور صبر کرنا اتنا پسند ہے کہ وہ مناسب وقت پر تمہاری تمام دعاؤں پر کن فرما دے گا
میری دعا ہے آپ کی ہر انشاء اللہ الحَمْدُ ِلله میں بدل جائے
جب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش پر پہنچے اور مستجاب ہو جائے تو پہلے اپنے والدین کے لیے دعا مانگو
جمعہ کا دن ہے اے میرے پیارے اللہ ہر ایک بیٹی کا نصیب اچھے سے لکھ دے آمین ثم آمین یارب العالمین
خاموشی سے ادا ہوئی رسم جدائی کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
اگر مگر اور کاش میں ہوں میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں