یا اللہ عزوجل آج جمعے کا دن ہے اس بابرکت دن کے صدقے جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں دعا کے لئے اٹھیں وہ سب قبول اور مقبول فرما یا اللہ پاک تیرے سوا ہمارا کوئی بھی نہیں ہے ہماری دعائیں قبول فرما لے ہمارے تمام گناہ صغیرہ کبیرہ معاف فرما دے آمین یارب العالمین