Damadam.pk
aleeha11's posts | Damadam

aleeha11's posts:

aleeha11
 

جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے

aleeha11
 

خوبصورت سا وه اک پل تھا
پر وه میرا کل تھا

aleeha11
 

وعده كرو كہ پھر نہیں چھوڑو گے
تیرے اس وعدے پہ ہم پرانے وعدے چھوڑتے ہیں

aleeha11
 

میں مناتا ہوں جشن محفل تنہائی میں جھوم کر
مجھ سے انسانوں کی محفل میں مسکرایا نہیں جاتا

aleeha11
 

ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں
اس پار بھی تنہائی اس پار بھی تنہائی

aleeha11
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر

aleeha11
 

اکیلے پن نے بگاڑی ہیں عادتیں میری
وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سدھر جاوں میں

aleeha11
 

ذوق تنہائی کچھ بڑھ گیا اتنا کہ
ہم نـے خود کو ہی خود سـے نکال پھینکا

aleeha11
 

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو
جیسے کوئی دفنا کر چلا گیا ہو

aleeha11
 

تنہائیاں کچھ اس طرح اپنے اندر بس گئیں
ہم جہاں پہنچے ہمارے ساتھ ویرانے گئے

aleeha11
 

ویسے کہنے کو تو اپنے بہت ہیں میرے اس جہاں میں
لیکن ہر بار خود کو ہی اپنے ہونے کا احساس دلایا میں نے

aleeha11
 

تنہائی یہ نہیں ہے کہ آپ ویرانے میں ہیں
تنہائی وہ ہے جو آپ بھرے شہر میں بھی اکیلے ہیں

aleeha11
 

تنہائیوں میں سکون ہے صاحب
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں

aleeha11
 

کون جھانکے گا میری روح کی گہرائی میں
کون دیکھے گا میرے جسم میں ٹوٹا کیا ہے

aleeha11
 

زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں
ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں
اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں

aleeha11
 

غور سے دیکھ لے آنکھیں ہماری
تیرے آنے کا انتظار آج بھی کر رہی ہیں

aleeha11
 

تجھ سے تو اچھے زخم ہیں میرے
اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں
جتنی برداشت کر سکوں

aleeha11
 

وعدے کی شرط بھی اچھی رکھی آپ نے
وعدہ وفا کریں گے اگر یاد رہ گیا تو

aleeha11
 

کسی دن ہم بھی ڈوب جائیں گے اس ڈھلتے سورج کی طرح
پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ شام کا منظر.Allah hafiz .d d

بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں 
اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے
a  : بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو -