کوئی تردید کا صَدمہ ہے، نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو، کس بات کا دُکھ
میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ہوا کپ
اور ساتھ رَکھا ہے، نہ ہونے والی ملاقات کا دُکھ
وہ میری پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ہیں
اور میرے چہرے پہ مسکراتے ہیں لیکن
میں انہیں معاف کرتی ہوں کیونکہ
منافقت ایک بیماری ہے اور مریض کو
شرمندہ نہیں کرنا چاہئیے....
Barish ❤️
*" ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﺎ ﺍُﺻﻮﻝ ﮨﮯ کہ ؛ ﺟﻮ ﭼﯿﺰ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﻭﮦ ﻧﺎﻗﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﺷِﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ، ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ کہ ؛ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺳﺴﺘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ! ۔
اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے، کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔
"اس جہانِ خراب میں سب سے بڑا قحط من پسند شخص کی عدم دستیابی ہے"
تُو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا🥀
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ھوں قائل
سو تجھے کھینچ کر نزدیک نہیں کر سکتا 😌
🔥⚡️
بہت پیار آتا ہے مجھے اپنے رب پر جب وہ ہزاروں کے بیچ میں میرا مان رکھ لیتا ہے۔ کسی کے سامنے مجھے رسوا نہیں ہونے دیتا۔۔اتنا پیار کرتا ہے وہ رب اپنے بندے سے کہ محبت کا جواب بے لوث محبت سے دیتا ہے۔۔ کتنا خوبصورت اور دلکش نام ہے۔۔
۔۔۔ اللّه ۔۔
❤❤
ہماری محبت اس صدی کی سب سے بے چین اور عجیب محبت ہوگی
😞
وفاداری کا تقاضا یہ ہے کہ____
جب وہ دستیاب نہ ہو
تو آپ کسی اور کو دستیاب نہ ہوں_🥲
سبــــــ نـے آ کـے، میرا ذہنی توازن چھیــــــڑا
لوگـــــ جو بھی محبتـــــ سـے اُتارے دل میں
یہ تو مہندی کی فقط لاج رکھی جاتی ہے
ورنہ وہ ہاتھ ضرورت نہیں رکھتے کوئی🔥
میں تہوار کے بعد کا دن ہوں
تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا...!
" نکالیں تم کو جو پُونجی سے زندگی بھر کی
" ہمارا حصہ خساروں کے سوا کچھ بھی نہیں
" کسی غریب نُما شخص کی طرح جیسے
" ہمارے پاس گزاروں کے سوا کچھ بھی نہیں
"تــــوکل"
"تـوکل وہ راستہ جس کـے ذریعے"آگ ٹھنڈی"کردی جاتی ہے "جو ایڑھیوں سے زَم زَم نکلـوا دیتا ہے,
"جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے,
"جو "یوسفؑ" کو "یعقوب ؑ " سے مِلوا دیتا ہے,
" جو شدید طوفان میں کشتی ٔ نـوح پار لگا دیتا ہے,
"تو پھر.. کیـا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے؟
*"جـو "ناممکن کو ممکن" کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔
زندگی کبھی کبھار سرد اندھیری رات میں غول سے بچھڑی ہوئی کمزور چڑیا کی طرح بے بس ہو جاتی ہے🍁🙂
ہمارے پُرکھوں کو کیا خبر تھی کہ اُن کی نسلیں اُداس ہونگی دُعائیں عُمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی دراز عُمری عذاب ہوگی_🙂🍁
" نکالیں تم کو جو پُونجی سے زندگی بھر کی
" ہمارا حصہ خساروں کے سوا کچھ بھی نہیں
" کسی غریب نُما شخص کی طرح جیسے
" ہمارے پاس گزاروں کے سوا کچھ بھی نہیں👌🙂
ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ لگیں ﺗﻮ رب کی ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞ ﮔﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ، اللّٰہ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮ ﺟﺎئے گا..
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں ،
میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا 🖤
نا معلوم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain