Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

alisha189
 

میں فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتی ہوں
میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔❤️

alisha189
 

درد ہی کیوں سکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی____🖤

alisha189
 

انسانی لگاؤ مضر صحت ہے 🥀🖤

alisha189
 

تغافل ٹھیک ہے ، رنجش بجا لیکن جنابِ من
دل اتنا نہ دکھائیں کہ ، خدا تک بات جا پہنچے
🖤

alisha189
 

" ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ہی! ۔ " 🖤🙂

alisha189
 

ٱلْرَّحْمَـانُ
• وہ تھام لیتا ہے گنہگاروں کو بھی
میرا اللّہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا.
😇

alisha189
 

ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی 🍂

alisha189
 

دل کی ہر بات نہیں کہی جا سکتی شاید اسی لیے خدا نے خاموش آہیں اور سسکیاں بنائیں، آنسو پیدا کیے، طویل نیند بنائی اور اسی خاطر ہی بے کیف مسکراہٹ اور وقتِ الوداع ہاتھوں کو ہلانے کا سامان پیدا کیا۔

alisha189
 

اور پھر ایک دِن آپ سمجھ جائیں گے کہ ؛ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا ، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا ، اِنتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے...!!💔

alisha189
 

تُو اگر مُجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے۔۔۔۔
میں تُجھے بھاڑ کی دہلیز پہ چھوڑ آتا ہوں۔۔۔۔۔🔥

alisha189
 

میری مانو تو چھوڑ دو ان کو،
وہ جو کہتے ہیں تُم ضروری ہو،
یہ ضرورت بھی پوری ہو گئی تو؟
پھر کہیں گے کہ تُم مجبوری ہو ...🥀

alisha189
 

ایک دن آئے گا ہم دونوں بِچھڑ جائیں گے
اس اُداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں ھے۔

alisha189
 

فیصلے کی جلدی ھــے؟
میں کہوں اگر تم سـے
ایکـــــ اور کوشش ھم
کر کے دیکھ لیں شاید
واسطہ نکلتا ھو۔۔۔
ھم بچھڑنے والوں کا
ایکــــ سمت کی جانبـــ
راستہ نکلتا ھو۔۔۔۔۔۔
کر لو آخری کوشش
اس کے بعد کھونے کا
آخـــری جو سکہ ھــے
تم اچھال سکتے ھو۔۔۔۔۔۔
تم مجھے کہانی سے
پھر نکال سکتے ھو۔۔۔۔۔
ن

alisha189
 

میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں🥀
میں بات کرتی ہوں ، تو بات بگڑ جاتی ہے🔥🙂

alisha189
 

بے قدرے لوگوں سے جذبات جوڑ کر سوائے 🖤بربادی کے کچھ نہیں ملتا

alisha189
 

اکثر اوقات زندگی کے بہت سارے لمحات میں ہم زندہ نہیں ہوتے... 🙂🥀

alisha189
 

اختلافات کے باوجود احترام سے پیش آنا
کمزوری نہیں خاندانی ہونے کی دلیل ہے
#Respect

alisha189
 

تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرا
آٶ دیکھو نا کبھی یار ہمارا چہرہ
مجھ سے ٹوٹے ہوۓ شیشے نے کہا تھا اک دن
کتنا ملتا ہے نا مجھ سے یہ تمہارا چہرہ۔۔💔

alisha189
 

ایک اور محبت بھی اْسے دیتی تھی صدائیں
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا

alisha189
 

کیسا جینا ہے کہ اک پل بھی مجھے چین نہیں
تو ہے ہمدرد تــــو مرنــــے کی دعا دے مجھ کو