Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

alisha189
 

اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن
عزتِ نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے

alisha189
 

ھم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ھوئے , سوچا تو کریں .......☆

alisha189
 

سب جذبے ٹھہرے ۔۔ خاک برابر !
رنگ سارے گہرے ۔۔ خاک برابر !
جن لفظوں میں ڈھالا تجھ کو !
وہ لفظ سنہرے ۔۔ خاک برابر !
ہے قید محبت ۔۔ رسوائی بس !
ہوئے سارے پہرے ۔۔ خاک برابر !
کیا کیا حسن ۔۔ نہیں تھا پر !
تیرے بعد وہ چہرے ۔۔ خاک برابر !

alisha189
 

موجُود تھی اُداسی ابھی پِچھلی رات کی
بِہـلا تھـا دل ذرا سـا کـہ پھر رات ہوگئـی

alisha189
 

گلِہ کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے کہ کبھی کبھی
💔تکلیف سہہ لینا آسان لگتا ہے

alisha189
 

شرمندگی ہے ہم کو بہت ، ہم مِلے تمہیں
تم سر بسر خوشی تھے مگر غم مِلے تمہیں
تم کو جہانِ شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں
جون ایلیا

alisha189
 

ہمارے عیب رہیں گے ہمارے ساتھ کہ ہم
کسی بھی طور پیغمبر تو ہونے والے نہیں

alisha189
 

ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر
ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے

alisha189
 

شکستہ کھوکھلا سا دل
💔ادب میں سہہ گیا سب کچھ

alisha189
 

ہمارے جیسوں کیلئے کسی نے قبر پر تازہ پھول نہیں آ کر رکھنے
ہم بوجھ ہیں ، فقط بوجھ ہیں۔
ہم جیسوں کیلئے کوئی آنکھیں منتظر نہیں ہیں۔
ہم جیسوں کیلئے کوئی بھی بار بار گھڑی نہیں دیکھتا...💔

alisha189
 

یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں
اور قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے

alisha189
 

اور کچھ بھی نہیں اثاثے میں
ایک بے کار سی اداسی ہے
🖤

alisha189
 

سردی کے اس سخت موسم میں اپنی چار دیواری کے اندر موجود گرم بستر جیسی نعمت پر "خدائے وحدت" کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔
✨الحمداللّٰہ رب العالمین❤️

alisha189
 

کوئی لمحہ ہو رہائی کا
🖤کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو

alisha189
 

خسارے میں ہی رہنا ہے
نہیں کچھ تجھ سے کہنا ہے
تجھے معلوم ہونے تک مجھے خاموش رہنا ہے🔥

alisha189
 

ہم ہیں وہ لوگ کہ آغوش نہ کاندھا کوئی
گولیاں نیند کی کھاتے ہیں سکوں پانے کو

alisha189
 

اتنا میسر ہی نہ ہونا کسی کو کہ رد کر دیے جاو لوگ چاہتوں کا مزاق اُڑا دیتے ہیں لوگ کوئی لاج نہیں رکھتے جب اُن کا جی بھر جاے 💔

alisha189
 

کچھ محبتیں محض کوفہ سے آیا ہوا خط ہوتی ہیں
بھروسے کا قتل !
ظلم کی انتہا !
اور فقط ماتم

alisha189
 

اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن
🖤عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے

alisha189
 

اتنی جلدی نہ راکھ ہوتے ہم۔۔۔۔
🖤تیری پھونکوں نے مہربانی کی!