Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

alisha189
 

مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تری قسم
تُو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا

alisha189
 

اداس ، کھوئے ہوئے ، زرد ، چپ،خفا، ویراں
میں اپنے جیسے مہینوں سے عشق کرتا تھا

alisha189
 

محبت ایک ناقابل برداشت خواہش ہے، جس میں ہم ناقابل برداشت حد تک چاہے جانے کی خواہش کرتے ہیں

alisha189
 

بھاگتے لمحوں میں ٹھہری ہوئی زندگی
🖤سب حاصل ہے مگر ہاری ہوئی زندگی

alisha189
 

" توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں ،
پُھول پودے اور یہ اِنسان وغیرہ! 💔۔ "

alisha189
 

سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا
سبھی راحتیں سبھی الفتیں
کبھی صحبتیں کبھی فرقتیں
🖤کبھی دوریاں کبھی قربتیں

alisha189
 

محبت ثانوی دکھ ہے!
بھلا اب ثانوی دکھ پر!!!!
مسلسل سوگ کیوں کرنا۔۔۔۔🖤

alisha189
 

بِچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل ہے
وہ ہجر کے آنسو وہ ایک شام کا دُکھی لحمہ

Paintings image
a  : بدنصیبی کی لاکھ قِسمیں ہیں اُن میں سے ایک تیرے بغیر جینا ہے.... - 
alisha189
 

دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے
یقیناً " تم "
اور تیرے بعد
یقیناً “ تمہاری محبت “
اور تمہاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے میری دنیا تم تک ہے اس کے بعد دنیا کیسی ہے
کسے فرق پڑتا ہے ۔۔!

alisha189
 

حادثہ, ہارٹ اٹیک بھی ٹھیک مگر......
ہاۓ وہ دماغ کی رگوں کا پھٹ جانا...

alisha189
 

راہ تاریک ھے اور دور ھے منزل لیکن
درد کی شمعیں جلا لیں گے تم آو تو سہی .......☆

alisha189
 

بس کسی کو دُکھ وہاں سے، نہ مِلے جہاں سُکھ لٹایا ہو 🖤

alisha189
 

ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے
وہ وقت بن کے آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو —

alisha189
 

درگزر کرتا میں تری ہر ایک لغزش سے مگر
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے

alisha189
 

حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے
بات دل پر نہیں روح کو جا لگتى ہے..🖤

alisha189
 

محسن یہ رنگ رُوپ یہ رونق بجا مگر
میں زندہ کیا رہوں کہ مِرا جی تو بھر گیا
یہ سال بھی اُداس رہا رُوٹھ کر گیا
تجھ سے ملے بغیر دسمبر گزر گیا

ڈھیر سارے رنگ خرید لایا ہوں !
تیرے لیے سارا آسماں سجاؤں گا
a  : ڈھیر سارے رنگ خرید لایا ہوں ! تیرے لیے سارا آسماں سجاؤں گا - 
alisha189
 

اک روز ملو ہم سے
کسی اور زمانوں میں
ریشم کے سویروں میں
جگنوں کے مکانوں میں
اک بار کہو ہم سے
اک رشتہ تو ہے تم سے
کسی اور ہی دنیا میں
کسی اور زبانوں میں
اک راز کہوں تم سے
تم سننے کو آؤ گے؟؟
کسی اور سیارے پر
کسی اور جہانوں میں
اک گیت سنو ہم سے
اک نظم سنائیں گے
اس عمر کے رستے کی
ڈھلتی ہوئی شاموں میں
اک بھول ہوئی ہم سے
جانے کیا 'بھلا آئے
الفاظ کے طلسم میں
جادو کی دکانوں میں

alisha189
 

میں کیا کسی کے ساتھ چلوں گا تمام عمر
میرا تو اپنے ساتھ بھی، گزارہ نہیں ہوتا