اور پھر ہم اس لیے بھی درد کی شدت برداشت کرتے رہتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں کہ اگر کبھی ہم رونا بھی چاہیں تو کوئی بھی ہمیں دلاسہ دینے کے لیے موجود نہیں ہوگا_🖤
اور پھر ہم اس لیے بھی درد کی شدت برداشت کرتے رہتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں کہ اگر کبھی ہم رونا بھی چاہیں تو کوئی بھی ہمیں دلاسہ دینے کے لیے موجود نہیں ہوگا_🖤
مجھے شاعری بارش سردی سردیوں کی دھند دھند میں واک کرنا آخری پہر کی نیند رتجگے🥀 نیم باز آنکھیں فجر کی اذان کھڑکی کے شیشے سے پھسلتی شبنم اس پر اپنا نام__!!! تمہاری سوچیں تنہائی اور چائے سے عشق ہے ☕️❤
جتنی جلدی اردو ڈائجسٹوں کی ہیروینیں کڑاھی گوشت بنا کے ، ساتھ شامی کباب تل لیتی ہیں ، اور گرم گرم پھلکے پکا کے سلاد بھی کاٹ لیتی ہیں اور پھر نہا کے ہلکے گلابی رنگ والا کاٹن کا سوٹ پہن کے ، ہلکا سا میک آپ کر کے اور بالوں کا ڈھیلا سا جوڑا بنا کے تیار ہو جاتی ہیں اتنے وقت میں کچن میں ماچس ڈھونڈھ رہی ہوتی ہوں 🙄🙄😏😏
کسی گوشے میں سوتی ہے تمنّا اک تعلّق کی شکستہ ذہن پر ملبہ ہزاروں خواہشوں کا ہے ابھی ڈوبا نہیں پوری طرح دن کا تھکا سورج فصیل درد سے اُبھرا ہُوا چہرہ دُکھوں کا ہے