میں وہ شمع ہوں جو روشن تمہیں کرکے خود تو پگھل جاؤں گی
صبح کا سورج تمہارے لیے ہے' میں ہوں رات ڈھل جاؤں گی 🖤
ساتھ رہتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے
اسکی قربت نے مجھے تنہا ہی رکھا..
بس اک دکھ جو میرے دل سے عمر بھر نا جائے گا
اُسے کسی کے ساتھ دیکھ کر میں مر نہیں گئ 💔
ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﮬﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺒﮭﯽ۔
ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺍﺏ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ۔..
مـیری کامل محبت کی ہمیشـہ جستجو ناقص۔۔
تیری لفظی محبت کے فسانـے باادب ٹھــــہرے۔۔