Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

وقت  کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ 
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
a  : وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی - 
چند سوکھے پتے کچھ پرانے خواب 
کچھ سسکتے الفاظ اور خاموشی
a  : چند سوکھے پتے کچھ پرانے خواب کچھ سسکتے الفاظ اور خاموشی - 
Life Advice image
a  : Baba 😢 - 
زندگی سکھا رہی ہے 
آہستہ آہستہ 
لوگ نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں
a  : زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ لوگ نیند کی گولیاں کیوں کھاتے ہیں - 
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز اس نے سمجھائی
 روح ایسے نکلتی ہے لوگ ایسے مرا کرتے ہیں...
a  : وہ جو بچھڑا تو یہ رمز اس نے سمجھائی روح ایسے نکلتی ہے لوگ ایسے مرا کرتے - 
Sad Poetry image
a  : ہم کہانی کے وہ بوسیدہ اداکار جنہیں زندگی کیا ہے بتانے کےلئے مارا گیا - 
لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے..
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں..
a  : لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے.. بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں.. - 
No caption
a  : No caption - 
سنو دامن چھڑانے سے زرا پہلے بتا دینا
a  : سنو دامن چھڑانے سے زرا پہلے بتا دینا - 
Islamic Quotes image
a  : زہے تاثیر ان کا نام نامی جب لیا جائے لبوں کو لازماً صلی علی کہنا ہی پڑتا ہے - 
کچھ ابنِ آدم بھی وحشی ہیں!!
 کچھ بنت حوا کو آزادی نے ورغلا رکھا ہے⁦
a  : کچھ ابنِ آدم بھی وحشی ہیں!! کچھ بنت حوا کو آزادی نے ورغلا رکھا ہے⁦ - 
alisha189
 

جمع ہم کو نہیں آتی، نفی سے ہم کو نفرت ہے
تمہیں تقسیم کرتے ہیں تو ضربیں دل پر لگتی ہیں💔

alisha189
 

پہلے آ جاتی تھی قابو میں اداسی پر اب ایسی وحشت ہے سانس تو دل دکھتا ہے 💔

alisha189
 

My silence spoke a thousand words but you never heard them.. 💔

alisha189
 

Talk to me , not about me.

alisha189
 

damadam per mera aik friend tha oska nam syed Arsalan shah tha oski id ka nam lets get naughty tha pata nhi mujhy mil nhi raha mai kafi arse bad ai hun shah ji agr meri post dekho to please contact karo meri post per plz lazmi comment krna 😕😕😕

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار۔  
اسکی ناراضگی میں آباد  کوئی اور تھا
a  : منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار۔ اسکی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا - 
غیر مانوس سی خوشبو سے لگا ہے مجھکو
  تو نے یہ ہاتھ کہیں اور ملایا ہوا ہے
a  : غیر مانوس سی خوشبو سے لگا ہے مجھکو تو نے یہ ہاتھ کہیں اور ملایا ہوا ہے - 
ھم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ
سگریٹ نہ پئیں______ تو مر جائیں
a  : ھم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ سگریٹ نہ پئیں______ تو مر جائیں - 
وحشت پسند شخص کو خدشہ عجیب تھا، 
آہٹ پہ چیختا تھا کہ دستک نہ دے کوئی۔۔
a  : وحشت پسند شخص کو خدشہ عجیب تھا، آہٹ پہ چیختا تھا کہ دستک نہ دے کوئی۔۔ -