مَانا کہ مُفلسِی بھی بڑا دُکھ ہے مگر ...
اُن سے بھی پُوچھو جِنہیں مُحبت نہیں مِلی !- 🙂🍂
اور پھر تم سے بے پناہ محبت کا دعویدار بھی
تمہیں چھوڑ سکتا ہے
کسی گمان میں مت رہنا__!! 🙃 💔
بہت کُچھ ایسا ہے,
جو ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے
نہ اُسے ہم لِکھ سکتے ہیں_____
اور نہ ہی کِسی کو ہم بتا سکتے ہیں📖🍂___
جو مُجھے سمجھ نہیں سکا😶___
اُسے حق ہے مُجھے بُرا سمجھے🖤🦋....
زندگی میں ایک مقام پر انسان بے بس ہو جاتا ہے
جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتا
تم کو اس خانۂ وحشت میں خدا لے آیا
شوق سے کون میرے دل کا مکیں ھوتا ھے .......☆
پارساؤں کے اس جہاں میں اے دل
ایک تم اور میں ہی خراب نکلے۔۔۔
آنکھوں سے ختم کیجئے پچھلے سبھی حساب_______
دل کو نہ چھیڑیئے، کہ وہ مشکل سے جُڑا ہے_
تو تھک گیا ھے کہانی سے تو اجازت ھے
ورق بہت سے اکٹھے پلٹ بھی سکتا ھے ...
اک شکل تھی کہ دل سے نہ اتری تمام عمر
اک خواب تھا کہ دیکھتے رہنا پڑا مجھے🖤
مرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام
ہر سُو ترے خیال کی دنیا ہے تُو نہیں
تم بھی اکیلے ہجر میں جلتے ہو رات دن
ہم کو بھی تنہا کر دیا, کتنا بُرا کیا
سانحے اور بھی برپا تو ہوئے تیرے بعد
ہم سے اے دوست ترے دکھ میں ملاوٹ نہ ہوئی
تو بھی سادہ ھے ، کبھی چال بدلتا ھی نہیں
ھم بھی سادہ ھیں ، اسی چال میں آ جاتے ھیں
خد و خال بگاڑ گئی کچھ لا حاصل محبتیں
اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے.....
تَشـــبیہہ، اِشَــــارہ، نہ کـــنایہ، نہ کوئـــی لَـفظ
میں کُچـھ نَہ کہوں، اور وہ مَـفہُوم سَمجـھ لے
عمرِ رواں کے رخت میں ایسا نہیں کوئی
جو پل تمہاری یاد سے باہر, بسر ھُوا۔۔
اس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری
وہ قیامت ہی غنیمت تھی جو یکجا گزری
آنے والے کو میرے نقش دکھائی ھی نہ دیں
دل کی دیواریں نئی پینٹ کرانا , میرے بعد ....
چھوڑ مت جانا ھمیں رختِ سفر کی صورت
اے غمِ ھجر ........... کہیں یار نہیں ھو جانا ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain