Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

alisha189
 

بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں
لگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں
نہیں لگے گا اسے دیکھ کر مگر خوش ہے
میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں

alisha189
 

اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا.
وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا.
وہ شخص, تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی.
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا.
وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا ورنہ.
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا.
آنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دیا ورنہ.
میری دعا سے وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا.
تمام عمر تیرا منتظر رہا محسن
یہ اور بات کہ رستہ بدل بھی سکتا تھا.
محسن نقوی

alisha189
 

ہر شخص مجھے صورتِ اخبار سمجھ کر
صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا تھا

alisha189
 

میں ہنستی ہوں
اُسے خوش دِکھائی دیتی ہُوں
اچھا خاصا نُقص ہے،
اُس کی بینائی میں۔۔

alisha189
 

دل بیتاب پہ تم دست تسلی رکھ دو
مجھ کو ڈر ہے نہ نکل جاۓ تڑپ کے باہر
داغ دہلوی

alisha189
 

💔
میں دعویدار تھا، چاھت میں جان دینے کا
میں تیرے بعد بھی زندہ رہا، منافق ٹھہرا۔۔!

alisha189
 

سخت بد دعا دیجئے صاحب ___!!
اتنی کے کلیجہ پھٹ جاۓ میرا ۔۔!!💔

alisha189
 

ہے سیاہ بخت کوئی مجھ جیسا ؟؟
جو مناسب نہ ہو ، کسی کے لئے۔۔!!! 💔

alisha189
 

اور پھر یہ حیات بھی تاحیات تھوڑی ہے 🍂

alisha189
 

زندگی کب کی ہو چکی خاموش
دل تو بس عادتاً دھڑکتا ہے! 🖤

alisha189
 

میں تجھکو کیسے بھولوں گا،تو مجھکو کیسے بھولے گی؟
اک داغ سا باقی رہتا ہے جب زخم پرانا ہوتا ہے 🥀

alisha189
 

تیرے دِن اچھے ہیں سو، ہم سے کنارہ کر لے!
ہم بُرے لوگ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں🖤

alisha189
 

دل پرندہ ،
تمہاری دسترس میں ایک دن
آخری بار پھڑپھڑائے گا اور
بس🍂

alisha189
 

محبت رہی چار دن زندگی میں
رہا چار دن کا اثر، زندگی بھر

alisha189
 

کبھی کبھی انسان ختم ہو رہا ہوتا ہے
اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گیا ہے

alisha189
 

محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ۔
برسوں بیعت جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے

alisha189
 

اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے ہے

alisha189
 

اس کا دل بھر گیا ہم سے، خوش ہیں
ہم بے کاروں سے کچھ تو ہوا ہے !

alisha189
 

ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے
در بدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں..

alisha189
 

نہ جانے کون سے جملے پہ آپ چونکے ہیں
ہمارا قصــہ تو سـارا لہـــو لہـــو ٹھہــرا
جو اپنی آئی پہ آؤں تو چھوڑ دوں تجھ کو
میں ضـد میں اپنی نہیں اور, تُو تو تُو ٹھہرا