عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
insan jb is dunia ki rangeenion me khota he to is trh khota he k usy paida krny wala Rab bhol jata he... usy yad ni hota lekin ye uski azmaish hoti he jis me kamiyab kuch hi log ho paty hn.. jo kamiyab huay wo wali ullah bn gay or jo kamiyab na ho saky wo iblees.
insan, insan, insan. kia he insan. is dunia me ata he or us me itna kho jata he uski rangeenio me itna kho jata he k apny rab ko bhol jata he.
Hamara Rab to wo he jo shetan ko kehta he k mera bnda jb jb meray drwazy pr magfirat talab krny ay ga me usko maaf kro ga
داغ سجود اگر تیری پیشانی پر ہو تو کیا کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پر نشاں رہے
علامہ محمد اقبال
جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو، زمیں سے آنے لگی صدا تیرا دل تو سنم ہے آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
علامہ محمد اقبال
Meri trf se ap sb ko dil ki gehraiyon se Eid mubarak
kabhi b Allah se gila na karain apni zindagi k bary me Q k us ne apko takhleek kia he wo apke hr achy or bury ko janta he .. in Allah ha ala kuli shaien Qadeer.
" Stand up for what is right, even if you are standing alone. "
If you cannot do great things then do small things in a great way.
bachpan k wo din jb apko kisi cheez ki tension ni hoti thi ap enjoy ki life guzarty ho wo life kon kon miss krta he guys?
"insan ki pori zindagi uske lye sabak he or kamiyab wohi hota he jo us se sekhta he"
“Nothing will work until or unless you do.
"Don't be intimidated by what you don't know"
Our soul needs zikr of Allah to survive as our body needs food to survive...
If you cannot do great things, do small things in a great way. ...
If you born poor it's not your mistake, but if you die poor it's your mistake.
ہٹلر نے ایک مرتبہ اپنے ساتھ ایوان میں ایک مرغہ لیکر آیا ، اور سب کے سامنے اسکا ایک ایک پنک نوچنے لگا مرغہ درد سے بلبلاتا رہا مگر ہٹلر نے ایک ایک کر کے سارے پنک نوچ کر مرغے کو زمین پر پینک دیا
اور جیب سے کچھ دانے مرغے کے آگے پینک دئیے اور دھیرے دھیرے چلنے لگا تو مرغا دانا کھاتا ہوا ہٹلر کے پیچھے چلنے لگا ، ہٹلر دانا پینکتا گیا اور مرغا دانا کھاتا ہوا اسکے پیچھے چلتا رہا آخر کار وہ مرغا ہٹلر کے پیروں میں آ کڑا ہوا
ہٹلر نے سپیکر کی طرف دیکھا اور تاریخی جملہ کہا
جہموری ملکوں میں عوام اس مرغے کی طرح ہوتی ہے انکے لیڈر عوام کا پہلے سب کچھ لوٹ کر انھے اپاہیج کر دیتے ہیں اور بعد میں انکو تھوڑی سی خوراک دیکر انکے مسیحا بن جاتے ہیں
حالیہ زمانے میں ہماری حالت کچھ ایسی ہے
حضرت سعدی فرماتے ہیں:
"میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ 🦂بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی، اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے. اور یوں سوراخ کر کے باہر آ جاتا ہے."
سعدی فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات ایک دانا کے سامنے بیان کی تو انہوں نے فرمایا:
میں سمجھتا ہوں کہ بات درست ہی ہو گی . . . کیونکہ 🦂بچھو کی فطرت اور عادت پر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ اس نے اپنی زندگی کے پہلے دن سے برائی ہی کی ہوگی. . . "
حضرت سعدی نے اس حکایت میں بچھو کی پیدائش اور فطرت کا حوالہ دے کر بدفطرت لوگوں سے علحیدہ رہنے کی تلقین فرمائی ہے . . . جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔!!!
*ہماری کئی حسرتیں بس ہمارے اندر ہی اندر گھٹ کے مر جاتی ہیــــں ... اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر ہنستے مسکراتے ہیــــں ... کسی کو اندازہ ہی نہیـں ہونے دیتے کہ ہم کتنی بدصورتی سےتوڑے گئے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
*انسان کی تمام فطرتوں میں سے ... المناک فطرت یہ ہے کہ ۔۔۔. "اسے". مکمل مل جانے والی چیز سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے .......!!!*💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain