*کس کو معاف کر کے اچھے ضرور بنو، مگر اُس پر دوبارہ اعتبار کر کے بیوقوف مت بنو*💞💞💞
💫 *اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ہوتا۔*
Ertugrul ghazi ka fan kon kon he yahan??
Ap sb me se saqib raza raza mustafai k bayanat kon kon sunta he?
برسوں ہوں گے بچھڑے اب پاس نہیں ہو تم
پھر ایسا کیوں لگتا ہے جہاں میں ہوں وہیں ہو تم
کیا کروں میں ان انگلیوں کا جس کی تصویر بناوں تمہاری بن جاتی ہے
یہ صرف میرا پاگل پن ہے یا تم بھی میرے لیے پاگل تھی
پٹھان: سیف گارڈ صابن ہے؟؟
دکاندار:ہاں ہے
پٹھان: ہاتھ دھو کر ایک نسوار دینا😂✌
Hahaaah
😄😘: زندگی میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھو؛
کبھی کسی کا دل نہیں توڑنا چاہئے؛
کیونکہ دل 1 ہی ہوتا ہے؛
توڑنا ہی ہے تو اس کی ہڈیاں توڑ 206 ہوتی ہیں.
😆😆😆😆😆😆
سوال -: یہ *بیویاں* ..... *مائیکے* میـــں جانے کے بعد اپنے *شوہروں* کو روزانہ *فون* کــیوں کرتی رہتی ہیـــں ...؟
جواب -
: اس لئے کہ ان کے شوہروں کو یہ پتہ ہونا چاہیئے کہ ابھی *ٹائیگر زندہ ہے* 😁😹😹😹😜
ضرورت براے فی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے😂😂
رہائش کھانا فری
💞
جدید ترین تحقیق کے نتیجے میں یہ معلوم ہوا ہے کہ
"ادھوری محبت سے زیادہ ادھوری ڈاؤن لوڈنگ تکلیف دیتی ہے"
😀😁😂😄😆
Ye b such he haha
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣
Hahaaha
بابا جی کہتے ہیں کہ 😊
لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂
بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂😂
Agree
Allah ka qurb usy hi hasil ho skta he jo apni jan maal ki qurbani de sky or apne hr imtehan me Allah se barh kr kuch tasawur na kry
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain