Damadam.pk
amirkhan_121's posts | Damadam

amirkhan_121's posts:

amirkhan_121
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں
کچھ لوگ...!!
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯

amirkhan_121
 

Insan ko tb Allah yd ata he jb insan ko samne apni moot nzr a rhi hoti he...kash k insan pehle se sudhr jay

amirkhan_121
 

*سنبھال کر رکھی ہوئی چیز اور غور سے سُنی ہوئی بات کبھی نہ کبھی کام آ ہی جاتی ھے .....!!!*💞💞💞

amirkhan_121
 

🌷💮 *_اپنے خادم کے ساتھ حسن سلوک_* 💮🌷
*السلسلة الصحیحہ*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ إِذَا أَتَى أَحَدَكُمْ خَادِمُهُ بِطَعَامِهِ قَدْ وَلِيَ حَرَّهُ وَمَشَقَّتَهُ وَمُؤُنَتَهُ فَلْيُجْلِسْهُ مَعَهُ فَإِنْ أَبَى فَلْيُنَاوِلْهُ أُكْلَةً فِي يَدِهِ.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ *جب تمہارا خادم تمہارے پاس کھانا لائے جس کی گرمی، مشقت اور تکلیف اس نے برداشت کی ہے، تو تم اسے اپنے ساتھ بٹھاؤ، اگر وہ انکار کرے تو اس کے ہاتھ میں ایک لقمہ ہی پکڑا دو۔*
*(حدیث نمبر : 15)*

amirkhan_121
 

*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

amirkhan_121
 

*_💕بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے💕_*

amirkhan_121
 

❤بلھے شاہ اساں جوگی ہوئے ساڈے سپّاں نال یارانے
ساڈے انگ انگ زہراں چڑھیا ساڈا درد کوئی نہ جانے

amirkhan_121
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘

amirkhan_121
 

There are two powers in the world
One is sword and other is mind
There is no sword which can beat mind or the sword which can beat mind hasn't been invented
Ertugrul gazi..

amirkhan_121
 

Ertugrul drama kon kon dekhta he??

a  : Gunahoon ki asi dewar khari na krna - 
amirkhan_121
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے یادوں پر، ماضی پر، آرزوؤں پر، غلطیوں پر، چاہتوں پر اور یہاں تک کی رشتوں پر بھی ذرا احتیاط کیجئے گا.....!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*

amirkhan_121
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخــری اور اہــم تـریــن بــــات❣🌷🌷_*
وقت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میںملتی ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتہ چلتا ہے جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں...!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚 بشارت کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

amirkhan_121
 

🔖 *جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے۔*

amirkhan_121
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
انسان کی زندگی تین چیزوں میں الجھی ہوتی ہے، دل، دماغ اور تیسری چیز تقدیر، دل کچھ چاہتا ہے دماغ اُسے حاصل کرنے کے راستے تلاش کرتا ہے لیکن ہوتا وہی ہیں جو تقدیر چاہتی ہے.......!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*

amirkhan_121
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
کسی کو خدا سے مانگو اور پھر فیصلہ خدا پر چھوڑ دوں، وقت سے پہلے کچھ نہیں ملتا، اگر وہ آپ کے نصیب میں ہے تو وقت آنے پر وہ خود چل کر آپ کے پاس آئے گا، ورنہ کسی کیلئے اپنی عزتِ نفس کو رسوا مت کیجئے.....!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*

amirkhan_121
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
اللہ تعالیٰ کو کسی کسی کی دعا بہت دیر سے سنتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کو کسی کسی کا ہی بار بار مانگنا بہت پسند آتا ہے اسی لیے کبھی ناامید ہو کر دعا مانگنا مت چھوڑیں گا.....!!!!
*_🌷🌷❣📚 📚❣🌷🌷_*

amirkhan_121
 

Farz ada krde ni te naflan neeti jandy o

a  : Drood shareef ki fazelat - 
a  : Beshak sahi frmaiya -