Damadam.pk
anusinha's posts | Damadam

anusinha's posts:

anusinha
 

نگاہ و دل کو قرار کیسا، نشاط و غم میں کمی کہاں کی..!!
وہ جب ملے ہیں تو ان سے ہر بار کی ہے الفت نئے سرے سے..!!
🖤🖤

anusinha
 

روز مِلتے ہیں درِیچے میں نئے پُھول مجھے
چھوڑ جاتا ہے کوئی روز نِشانی اپنی....!!
🖤🖤

anusinha
 

یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت ہے،،
پر اصلی کم، بہرُوپ بہت ہے،،
🖤🖤

anusinha
 

اسے کہنا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نامکمل ہے
جدائ بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
🖤🖤

a  : عشق کامل کرے گا روح میری۔۔۔ مجھکو ملنا ہے اس سے جنت میں۔۔🖤🖤 - 
anusinha
 

بچھڑے ھووں کی یاد میں.......رہنے دے اشکبار..!!
اے یاد رفتگاں.......مجھے تنہا نہ کر ابھی..!!!
🖤🖤

anusinha
 

لیا جب بھی میں نے نام محمد ﷺ
بڑا لطف آیا سویرے سویرے 💞
#یوم___جمــــــعہ ❤🌿
آج کے دن بکثرتـــ درود وسلام کا اہتمام کریں
اللہ آپـــ پر اپنا فضل، کرم اور خصوصـــی رحمتـــ فرمائے۔
اور جمعہ المبارکـــ کی تمام رحمتــوں
اور برکتـــوں ســے بھر پور نوازے ۔
آمیــن ثـــم آمین یــاربــُ العالمــن💕

anusinha
 

ہاں وہ ایسا ھی تھا
اسے دیکھ آج بھی
قافلے راہ بھول جاتے تھے,,!!!
🖤🖤🖤

anusinha
 

عجب نہیں کہ تیری ہلکی سی مسکراہٹ سے
میری حیات کا وقفہ طویل ہو جائے..!!
🖤🖤🖤

anusinha
 

وہ جو۔ شہزادیوں جیسی تھی
اور اس نے۔ ایک غلام سے شادی کی تھی !!
حالم ______🖤🖤

anusinha
 

تکبر سے اپنا سر بلند نہ کرو💫🍃
کیونکہ🌸🍃
جیتنے والا بھی اپنا گولڈمیڈل سرجھکا کر ہی
حاصل کرتا ھے۔🌺🍃

anusinha
 

مُحبت کو پیار کی چادر سے ڈھکا جاتا ہے
🥀
اور تُم کہتے ہو پیار ہے تو چادر
اُتارو💯

a  : Beshk 💯🖤 - 
anusinha
 

سارا فساد
بڑھتی ہوئی خواہشات کا ہے
🖤

anusinha
 

ﻋﺮﻭﺝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﺞ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﮯ ﺟﺎﺅ, ﺯﻭﺍﻝ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ .ﺍﮔﺮ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﮐﺮ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺧﺎﺭ ﺩﺍﺭ ﺟﮭﺎﮌﯾﺎﮞ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺻﻮﺭﺕ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ...!!
💯 present right

anusinha
 

خوبصورت ہوتی ہیں لڑکیاں
من گھڑت محبتوں پہ رونے والی
جھوٹ کو سچ مان لینے والی
بارش میں خود کو بھگو کر
کتابوں کو بچا لینے والی
محبت کو نبھانے والی
نگاہیں چرا لینے والی
خوبصورت ہوتی ہیں لڑکیاں ۔۔،!🥀
🖤🖤

anusinha
 

جب بھی میں سورہ یسں کی تلاوت سنتی ہوں تو یہ آیت
وامتازوا اليوم ايها المجرمون۔
مجھے بہت زور سے کلک کرتی تھی۔ جب میں نے اسکا ترجمہ چیک کیا تو مجھے پتہ چلا کہ اسکا مطلب ہے کہ گنہگارو! تم آج الگ ہو جاو۔
میرے زندگی میں زیادہ تجربات نہیں ہیں، لیکن اس بات کو میں یوں ریلیٹ کرنا چاہوں گی کہ جب میں سکول جاتی تھی تو کلاس میں ٹیچر آکے کہتی تھی، جن لوگوں کو سبق یاد نہیں ہے وہ الگ ہو جائیں۔ کیونکہ میں ایک اچھی سٹوڈنٹ تھی تو سبق نہ آنے پہ یوں الگ کھڑا ہونا مجھے اپنی سخت توہین محسوس ہوتا اور میرا رو رو کے برا حال ہو جاتا۔
یہی بات سوچ کے میں دوبارہ رو پڑی کہ اگر اللہ نے قیامت کے دن ایسا فرما دیا کہ گنہگارو! تم آج الگ ہو جاو، تو پھر میں کہاں جاؤں گی۔
پھر تو Next Day کا آپشن بھی نہہں ہو گا👈😟😟

anusinha
 

رشتوں میں حساسیت ہونی چاہیے مگر جلن نہیں !!
🖤🖤

anusinha
 

وہ عورت بہت نایاب ہوتی ہے جس کے کیلیے کوئی مرد روتا ہے______
🖤🖤

anusinha
 

مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے
پھر بھی سینے میں حسد ہے، حد ہے
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
🖤🖤🖤