فکر کیوں اور کس لیے کروں میں،جب کہ میں
جانتی ہوں میرا رب بڑا رحیم و کریم ہے،،
🖤🖤
یہ سوچ کر کہ تیرا انتظار لاذم ہے۔۔
تمام عمر گھڑی کی طرف نہیں دیکھا۔۔
🖤🖤
زندگی ہمیں کبھی بادشاہ نہیں ہونے دیتی سب کچھ عطا کرکے زندگی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے_
کسی نہ کسی شہ سے محروم کسی نہ کسی شے کے لیے ترستا ہوا_
🖤🖤🖤
تم جو کہتے ہو رب تمہاری دعا نہیں سنتا -
تم یہ بتاؤ اس کے سامنے کب سجدہ ریز ہوۓ تم -????
تم جو کہتے ہو میں پریشان ہو دل نہیں لگ رہا -
کیا کھبی اسکی عبادت کو محبت سے ادا کیا ہے?????
🖤🖤🖤
ایک بات بتاؤں ؟
سچے جھوٹے انسان ہوتے ہیں بس
محبت، محبت ہوتی ہے ہر قسم کے عیب سے پاک !!!
🖤🖤🖤
حوا کی بیٹی خود تماشہ نا بنے
تو مجال ہے
آدم کا بیٹا اس سے کھیلے 😌🥀
🖤🖤
کچھ زنجیریں ایسی ہوتی ھیں جن میں سے انسان ٹکڑے ٹکڑے ہو کر بھی نکلنا چاہے تب بھی نہیں نکل سکتا!!!
🖤
مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیاوی سہارے
🖤🖤🖤
کچھ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔ واجب المحبت ہوتے ہیں۔۔۔۔!!!
کیونکہ وہ۔۔۔۔ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں۔ِ۔۔۔۔!!!!!!
🖤🖤🖤
وہ جسے نہیں آنا مجھے اس سے مطلب ہے،،
،،،،،،،،اوروں سے کیا آتے ہیں،،آتے ہوں گے
🖤🖤
ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے،،۔
میرا سانس چلنے تک تیرا ہونا ضروری ہے،،
🖤🖤🖤
جینے والے نے ہی ہمت سے گزاری ہو گی،،
زندگی،، رونے رعایت تو نہیں کی ہو گی،،
🖤🖤
کیونکہ وہ جس چیز کو سنبھال کر رکھ لیتا ہے اُسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا! کُچھ دعاؤں کا اجر وہ روزِ محشر کیلئے سنبھال لیتا ہے اور پھر کسی رُتبے کی صورت میں پوری کائنات کے سامنے سر خرو کر دیتا ہے ۔اس لیے بس دعائیں مانگتے رہو اور اس پہ یقین رکھو۔دُعائیں ہماری زندگی پہ کیسے اثر انداز ہوتی ہیں آپ اسکا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔اس دنیا میں اگر کوئی طاقت ور چیز ہے تو وہ دُعا ہے!..
Subha bkhair,
دُعا کے ہزار معنی ہیں ۔دُعا کبھی بھی رد نہیں ہوتی ۔اب اس بات سے بہت سے لوگ اختلاف کریں گے اور کہیں گے کہ دُعا ہمیشہ قبول نہیں ہوتی ! یہاں الفاظ کا نہیں یقین کا فرق ہے ۔ہماری ہر دُعا قبول ہوتی ہے لیکن ذریعے ہمیشہ مختلف ہوتے ہیں ۔دُعا صرف کسی چیز کے ملنے کو نہیں کہتے ۔ایسا بھی ہوتا ہے کہ بعض اوقات ہماری دُعا ہمیں بڑی تکلیف سے بچا لیتی ہے ۔ایسا بھی ہوتا ہے کہ کُچھ دُعائیں بہت دیر کے بعد ہمارے سامنے آتی ہیں ۔ایسا بھی ہوتا ہے کہ کُچھ دُعائیں ہم مانگتے بھی نہیں لیکن ہمیں وہ چیز مل جاتی ہے ۔جانتے ہو !اللّٰہ کبھی بھی ہماری دُعائیں رد نہیں کرتا بس اُسے کُچھ دعائیں اتنی پیاری لگتی ہیں ،اتنی پسند آ جاتی ہیں کہ وہ اُنہیں اپنے پاس سنبھال کر رکھ لیتا ہے ۔اور مجھے تو اُس دُعا کی قبولیت سے غرض ہی نہیں جو وہ اپنے پاس سنبھال کر رکھ لے.
رَبِ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ
اے میرے رب ـ بخش دے اور رحم کر اور
تو رحم کرنے والوں میں سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے ـ!❤
عزت " عورت کو دیے
جانے والے "تحفوں" میں
"سب سے اہم تحفہ ہے".
مگر ایسا "قیمتی تحفہ" دینا
ہر "مرد " کے بس کی بات " نہیں"...!
🖤🖤🖤
دِل ہر جگہ نہیں لَگتا..
لاڈ ہر کِسی سے نہیں اُٹھوائے جاتے..
پاگل پَن کی سَبھی حرکتیں..
ہر کِسی کے سامنے نہیں کی جاتیں..
مان ہر کِسی پہ نہیں ہوتا..!!
ہر کِسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بَنتے..
کُھلی کتاب کی طرح ہر ایک کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خُواہش نہیں ہوتی۔۔
#بس_کُچھ_لوگ_ھوتے_ہیں....
🖤🖤🖤
Mohabbat ek tarfa ho sakti hai, samjhauta bhi ek tarfa ho sakta hai lekin izzat do tarfa cheez hai, ye ek tarfa nahin ho sakti.
-Bano Qudsiya
🖤🖤
انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جاسکتا ۔ ۔ وقت اور حالات وہ چیز ہیں جو ہر جذبہ , ہر رشتہ بدل دیتے ہیں ۔
👀🖤🖤
دُنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں میں سب سے میٹھی زبان " #مطلب " کی ہوتی ہے ـ!
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain