Damadam.pk
anusinha's posts | Damadam

anusinha's posts:

anusinha
 

السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ!
ڈھیروں دعاوں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو!💞
موت سب سے بڑی حقیقت ہے جس کو ہر کوئی شخص بھلا بیٹھا ہے، اور زندگی سب سے بڑا دھوکا ہے جس کے پیچھے ہر شخص بھاگ رہا ہے!
اے اللّٰـــــہ_________ سخاوت والا رزق، عاجزی والی عبادت، بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما ہم پر خصوصی رحم و کرم فرما۔ دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما!
آمین ثمہ آمین!

anusinha
 

⚡لمحہ فکریہ ⚡
🌸🍀🍃ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﯽ
ﮐﺘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﻓﮑﺮ
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ
ﮐﺘﻨﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺑﺪ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮩﻼﻧﮯ
ﺳﮯ ﺑﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ.🌼🌻
💯

anusinha
 

کاش،کے ہم لوگ جو وقت دوسروں
پر تنقید کرنے میں گزارتے ہیں۔
کبھی وہ اتنا ہی وقت اس حوصلے کے ساتھ اپنی اصلاح کرنے میں گزاریں،
تو شایدہمیں دوسروں پر تنقید کرنے کی ضرورت نہیں رہے۔
ویسے بھی انسان کے بس میں خود کو بدلنا ھے
کسی اورکوبدلنا نہیں خود کو بدلیں،
لوگ خود تبدیل ہو جائیں گے......
🖤🖤🖤

anusinha
 

🌱ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ○
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ_🌿🍁💕 "
(القرآن)

anusinha
 

18 سال کے لڑکا ارو لڑکی نے نکاح کیا تو سب نے اتنے عجیب کمینٹ کیے جیسے،،،
کیو بھی اتنی سی عمر میں نکاح کیو کیا،، ابھی تو بچے تھے ابھی سے شادی کر لی،،
ان لوگوں کی میرا جواب ہے
،،بیشک زنا سے بہتر نکاح ہے،
(القرآن)
Think about it ..kisi ky sath date mrny sy bhtr nikah h

anusinha
 

یا رب اتنی ۔۔۔۔۔۔۔ سی التجا ہے
کبھی کسی بیٹی کے کردار پر داغ نہ لگے
آمین♥

anusinha
 

آپـــ ڪی شخصیتـــ ڪم از ڪم
اتنــی قابــل اعتمــاد اور پرخلوص تو ہــو
ڪہ ڪوئــی بھی آپــ ڪے سامنــے
اپنے دڪھ ,درد اور پریشانیــاں
اس اطمینــان ڪے ساتـــھ شئیر ڪرسڪے
ڪہ حل ملــے نہ ملــے،
آنســو بہانــے ڪے لیــے ڪندھا اور
دلاسہ بھرے میٹھــے الفــاظ تو ضرور ملیــں.
🖤🖤🖤

a  : Right????? - 
anusinha
 

تعلیم انسان کو لوگوں سے بیزار نہیں کرتی خیال رکھنا سکھاتی ھے
انھیں تکلیف دینا نھیں بلکہ احساس کرنا سکھاتی ھے'
آپے سے باہر ھونا نھیں میانہ روی سے رھنا سکھاتی ہے ___
اور اگر
آپ کے اندر خیال رکھنا احساس کرنا اور میانہ روی نھیں تو یقین جانیئے آپ تعلیم یافتہ نھیں صرف ڈگری یافتہ ہیں___!!
🖤🖤

anusinha
 

اس ایک اشک سے قائم ہے آبرو غم کی
جو دل میں ڈوب گیا، آنکھ سے رواں نہ ہوا🖤🖤

anusinha
 

""دولت اور حسن کی لالچ میں کبھی اپنی سیرت خراب مت کرنا""
"" کیونکہ دولت دنیا میں ہی ختم ہو جائیگی
""اور حسن مٹی میں دفن ہو جائیگا
"" لیکن اچھی سیرت آخرت تک تمہارا ساتھ دیگی.!
🖤🖤

anusinha
 

زندگی بہتریں استاد ہے ہر قدم پر آپ کو کچھ نہ کچھ سکھاتی ہے۔ زندگی میں ریجیکشن نہیں ملے گی آپ کو تو آپ صبر کرنا کیسے سیکھیں گے۔ زندگی میں اسٹرگل نہیں کرینگے تو زندگی کے صحیح معنی کیسے پتا چلے گی زندگی میں سیکریفائیز نہیں کرینگے تو میچورٹی کیسے آئے گی۔۔۔۔
🖤

anusinha
 

"آئے کہاں کہاں سے ہمیں دیکھنے طبیب
چشمانِ نیم باز نے بیمار کر دیا!
ہائے تری بلا کی مَحبت نے اے پری
کیا کیا بلاؤں سے ہمیں دوچار کر دیا!"
🖤🖤

a  : No velentines ..bcz we are a Muslim....right?? - 
anusinha
 

Mera is nvl ko post karny ka 1 hi maqsad Tha...galti....is 1 word sy lg apni zindgi brbad or dety Hain jb Allah maf kar skta Hai to hum insan kiu nahi kisi ki galti p usko justify krna chor dein Allah ki raza k liye maf karna sekhein jbhi khuda humy maf karyga ..phly bnda to maf Kary ...
Apka Mera sath boht acha raha ye Mera last nvl Hai jb tk thk nhi hoti jb tk Mai nvl post nahi krugi ..apni dua Mai yad rkhna...
or nvl kesa laga kiya smjh Aya zrur btaiyga...

anusinha
 

اچھا۔۔۔ تو اب تھوڑا ۔۔۔ پرسنل سوال ہو جاۓ۔۔۔ نازش شرارت سے مسکراٸی۔۔۔
علیدان زرداد۔۔۔۔ حِبا زرداد۔۔۔ بہت خوبصورت ماشاللہ۔۔
جو آنے والا۔۔۔ ہے اسکا بھی کوٸی نام سوچا ہو گا۔۔۔
زرداد نے قہقہ لگایا۔۔۔ ایک نہیں دو سوچنے پڑنے۔۔۔
پورا شو تالیوں میں گونج رہا تھا۔۔۔ اور زرداد محبت بھری نظروں سے دانین کی طرف دیکھ رہا تھا۔۔
❤❤❤
ختم شد

anusinha
 

اور یہ بال زرداد نے اس کے بالوں کو سونگھا تھا۔۔۔ دانین کا دل گدگدانے لگا تھا
اور یہ۔۔۔ کمر۔۔۔ دھیرے سے اس کی کمر پر بازوں کی گرفت مظبوط ہو گٸ تھی۔۔۔ وہ بری طرح شرما گٸ تھی۔۔۔ ایسے جیسے ابھی اس کی باہوں میں ہی ڈھیر ہو جاۓ گی۔۔۔
آج تو۔۔۔ بیڈ کی اس ساٸیڈ پر آ سکتا ہوں نا۔۔۔ کان میں سرگوشی ہوٸی۔۔۔ بھیگا ہوا ۔۔۔ لہجہ۔۔
دانین نے شرارت سے سامنے دیکھا۔۔۔ زرداد کی آنکھیں۔۔ اس کے قربت کے خمار میں ڈوبی پڑی تھیں۔۔
نامنظور۔۔۔ دانین نے نچلا ہونٹ دانتوں میں دبا کر مصنوعی رعب دار آواز میں کہا۔۔۔
زرداد کے جاندار قہقے سے پورا کمرہ گونج اٹھا تھا۔۔۔
❤💌💌💌💌❤❤❤❤❤
دانین کون زیادہ تنگ کرتا۔۔۔ بیٹا یا بیٹی۔۔۔ نازش نے مسکراتے چہرے سے سوال کیا۔
ہاۓ۔۔۔ نازش مت پوچھیں۔۔۔ بیٹا۔۔۔ بہت تنگ کرتا ہے۔۔۔ بہت شرارتی ہے۔۔۔ وہ اپنے دوپٹے کو درست کرتے ہوۓ بولی۔۔۔

anusinha
 

زرداد کی خوشبو نہ صرف پورے کمرے میں پھیلی تھی۔۔ بلکہ اس کے وجود تک اتر رہی تھی۔۔۔
سامنے دیکھو۔۔۔ زرداد نے کان کے قریب سر گوشی کی۔۔۔ اس کی سانسوں کی آواز تک دانین کے کانوں میں پڑ رہی تھی۔۔۔
دانین نے دھیرے سے پلکوں کی جھالر اٹھا کر سامنے دونوں کے سراپے کو دیکھا۔۔۔۔۔ دل ایک لمحے کو دھڑکنا بھول گیا تھا۔۔۔
وہ ۔۔۔ وہ دانین نہیں۔۔ تھی۔۔۔ وہ تو زرداد کی دانین تھی۔۔۔
میری نظر سے دیکھو۔۔۔ تم کتنی۔۔ خوبصورت ہو۔۔۔ کان میں پھر سرگوشی ہوٸی۔۔۔
دانین نے اپنے پیچھے کھڑے زرداد کو اور خود کی دیکھا۔۔۔ وہ دونوں محبت کی ممکمل تصویر تھے۔۔۔
یہ جوڑی توخدا نے بناٸی تھی۔۔۔ وہ زرداد کے ساتھ پرفیکٹ لگ رہی تھی۔۔۔
اپنی یہ آنکھیں دیکھو۔۔۔ زرداد نے دھیرے سے اپنا گال اس کے گال کے ساتھ لگا دیا تھا۔۔ جان کہیں دل کے اندر دھڑکنے لگی۔۔

anusinha
 

اور بچوں کی طرح منہ پھولا لیا۔۔۔
زری اب ناراض کیوں ہو رہے۔۔۔ وہ اس کی خفا سی شکل دیکھ کر پریشان سی ہو گٸ۔۔۔ دانت پیس کر پھر سے سرگوشی کی۔۔
کمرے میں آٶ۔۔۔ رعب سے سرگوشی۔۔۔ کی۔۔ منہ پھولا ہوا تھا۔۔۔ ڈھیٹ تو۔۔۔ شروع سے ہے۔۔ دانین نے ہنستے ہوۓ دل میں سوچا۔۔۔
نہیں۔۔ شرارت سے دیکھتے ہوۓ دانین نے کہا۔۔
سوچ لو۔۔۔ آنا کمرے میں ہی ہے۔۔۔ خبردار کرنے والے انداز میں کہا۔۔ جبکہ آنکھیں۔۔۔ شرارت سے چمک رہی تھیں۔۔۔
پر ابھی نہیں۔۔۔ دانین نے شرارت سے ناک سکیڑ کر کہا۔۔۔
بہت تنگ کر رہی ہو۔۔ گن گن کے بدلے لوں گا۔۔۔ پھر سے خمار آلود۔۔۔ آواز میں سرگوشی کی۔۔۔
پھر بھی نہیں۔۔۔ وہ ہنس رہی تھی۔۔۔ اسے تنگ کرنے میں مزہ آ رہا تھا۔۔۔وہ بھی تو بے تاب ہوا پڑا تھا۔۔۔
اچھا۔۔۔ پھر تمہیں پتہ ہے میرا۔۔۔ زرداد نے بدلہ لینے کے سے انداز میں منہ پر ہاتھ پھیرا۔۔۔

anusinha
 

جو بچوں کی طرح اسے پاس آنے کی ضد کر رہا تھا۔۔۔ دنیا جہان کا پیار اس شخص پر وارنے کو دل کر رہا تھا۔۔۔
زرداد نے مصنوعی خفگی سے دیکھا۔۔۔ پھر ارد گرد سب کی طرف دیکھا۔۔۔ سب قہقے لگا رہے تھے باتیں کر رہے تھے۔۔۔ اشعال اور منال تو اپنے بچوں میں مصروف تھیں۔۔۔
زرداد نے خفا سی شکل بنا کر دانین کی طرف دیکھا۔۔
زرداد کا خفا ہونا دل کیسے برداشت کر سکتا تھا۔۔۔ دانین کا دل ڈوب سا گیا۔۔۔ فوراََ خجل سی ہوتی وہاں سے اٹھی اور زرداد والے صوفے پر آ گٸ تھی۔۔۔
کیا ہے۔۔۔ سونا کب ہے ان سب نے۔۔۔ زرداد نے بےزار سے شکل بنا کر دانین کے کان میں سرگوشی کی۔۔۔ جب وہ پاس آ کر بیٹھی۔۔۔
وہ جھینپ گٸی۔۔ گال ۔۔ گلابی ہو گۓ اور آنکھیں بھاری سی ہو کر بند ہونے لگیں۔۔۔ زرداد بے چینی سے اسے کہہ رہا تھا۔۔۔۔
چلو یہ لوگ باتیں کر رہے ۔۔ ہم چلتے ہیں کمرے میں۔۔۔