Jab ALLAH tumhare dil main Sabar dal den ge, tab tum sub kuch bhool jao ge jo bhi tumhare sath howa tha, jab bs tum sirf ALLAH par Yaqeen rakho ge or agye barho ge, Allah sy mohabat karo ge or apni behtri k liye duaen mango ge, or kiya pata ALLAH tum sy khush ho kar tumhen us jagah ley jaye jahan tum jana chate the
ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلے
ہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے
خوش ہو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تو نے
لوگ اجڑ جاتے ہیں انجام سے پہلے پہلے
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے
سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی
وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے
کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فرازؔ
غیر معروف سے گمنام سے پہلے پہلے
ﷲ پاڪ
ڪے سوا ڪوئی نہیں جانتا
ڪه آپ ڪتنے اڪیلے ہیں ، ڪتنی تڪلیف سہه رہے ہیں
درد ڪی شدت ڪیا ہے...؟
اس لیے اگر رونا ہی ہے تو
ﷲ پاڪ ڪے سامنے روئیں
دنیا ڪا ڪیا ہے اسے
ڪوئی فرق نہیں پڑتا ڪه
آپ درد میں ہیں ان ڪو بس
تماشه دیڪھنا ہے آپ ڪی بـے بسی ڪا....!!!!!
اپنی تڪلیف اور درد صرف اپنے قدر دان رب ڪو بتائیں...❥
3"میرے مرنے کے بعد..."میری کہانی لکھنا...!😊
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔"میری جوانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا میرے ہونٹ.."میری خوشی کو ترسے...
"کیسے برسا میری...!"آنکھوں سے پانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔
"یہ نشانی لکھنا...!😞💔💔
❤️🔥💫🔥💯
Nadaan
3"میرے مرنے کے بعد...!
"میری کہانی لکھنا...!😊
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!
یوں نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ 😞
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد😞
*وفا کے لہجے ميں منا ليتے تو اچھا
تھا*
*انا کہ لہجےميں اکثرجداٸ جيت جاتی ہے*
. ❣️❣️ *وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا* 🍂
*میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا* ❣️❣️
. ❣️❣️ *لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو*
. *مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا* ❣️
*❣️❣️ محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی*
*مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا* ❣️❣️🍂
. ❣️❣️ *چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن*
. *مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا* 🌺 🥰🥰
یہ تم سے کہہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روۓ
کئی راتیں نہیں سوئے
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کہ تم جو لوٹو گے
ہمیں تبدیل پاؤ گے
بہت مایوس ہوگے تم
اگر تم پوچھنا چاہوں
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لو غور سے جاناں
پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے . . . . . 🙂
💔یہاں کب کسی کو کسی کی پرواہ ہے
💔بس وقت گزارنے میں مصروف ہیں سب💔
m💔A
مُفت لے جاؤ ہمیں دام سے ڈر لگتا هے
اے غُلامی ہمیں نِیلام سے ڈر لگتا هے
جانِ مَن کام تو اچھا ہے مُحبت لیکن!!
ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ھے.
💞مجھـــــــــے زندگی کا اتنا تجـــــــــربہ تو نہــــــیں۔۔۔💕
🔥
پر ســــــنا ہے ســـــــــادگی میں لوگ جینے نہــــیں دیتے۔۔۔🌹
•سزا پہ چھوڑ دیا کچھ جزا پہ چھوڑ دیا ۔۔۔🍀
سبھی کچھ میں نے اپنے خدا پہ چھوڑ دیا ۔۔۔❤
مُدّت سے جو رُوٹھے ہیں اور مجھ سے نہیں مِلتے
گر شعر مِرے سُن لیں ،جی اُن کا پَھڑک جائے
🔥🙂
تُو تو بازارِ عداوت میں بھی کھوٹا نکلا
میرے دشمن تو میری سوچ سے چھوٹا نکلا
🔥🙂
کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے ترے
آ دیکھ ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گئیں...
ایک اذیت ناک عمل ہوتا ہے اس شخص سے دور رہنا
جسکے پاس رہنے کے لئے آپ نمازوں میں روۓ ہوں😔✨
جب آپ مسلسل کسی چیز کی چاہ کریں بار بار کریں اور وہ نہ ملے تو انسان کی تمنا ہی ختم ہو جاتی ھےخواہشیں بے معنی سی لگتی ہیں عجیب سا خالی پن اور بے زاری محسوس ہوتی ہےپھر کوئی رکے یا جائے کوئی فرق نہیں پڑتا💔🔥
#ا
زندگی میں کئی چیزیں
ہم سے چِھن جاتی ہیں
لیکن وہ دوبارہ کسی اور شکل میں
ہمیں مِل جاتی ہیں
پر کچھ چیزیں کبھی نہیں ملتیں
وہ اپنے ساتھ ہمارے وجود کا
کچھ حصہ لے جاتی ہیں
اور پھر اُن کے بغیر
سب کچھ ادھورا رہتا ہے
ایک اذیت ناک عمل ہوتا ہے اس شخص سے دور رہنا
جسکے پاس رہنے کے لئے آپ نمازوں میں روۓ ہوں😔✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain