ایک دھوکا بہت ضروری تھا
اعتبار کی حد سے نکل گیا تھا میں
نذیرؔ لوگ تو چہرے بدلتے رہتے ہیں
تو اتنا سادہ نہ بن مسکراہٹیں پہچان
نذیرؔ لوگ تو چہرے بدلتے رہتے ہیں
تو اتنا سادہ نہ بن مسکراہٹیں پہچان
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر

مجھے اپنے سرہانے پر تھوڑی سی جگہ دے دو
مجھے نیند نہ انے کی کوئی تو وجہ دے دو
کچھ لوگوں کو جتنا عزت دو وہ بتاتے ھیں وہ اس قابل نہیں کے انہیں سر کا تاج بنایا جائے
