جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی خراب کریں
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے
میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے
بس اک بات نے مجھے رولا دیا
کسی اور کے لیے اس نے مجھے بھلا دیا
کیا کشش تھی اس بے وفا میں
کہ جب بھی ملے محبت ہو گی
