Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

کبھی تجھے فرصت ملے تو گن لینا
کتنے وعدے ادھار ہیں تجھ پر

ayat@noor
 

عشق تو مانگتا ھے عمروں کا خراج
ایک دستک سے بھلا کون سا در کھلتا ھے

ayat@noor
 

اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں

ayat@noor
 

ذرا سی دیر تجھے آئنہ دکھایا ہے
ذرا سی بات پر اتنے خفا نہیں ہ

ayat@noor
 

لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں
قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے

ayat@noor
 

میں کچھ بھی ضائع نہیں کر رھی
نہ زندگی کو
نہ وقت کو
اور نہ خود کو
اگر میں اس کو یاد رکھے ھوے ھوں تو اس لئے کے میں اس کو بھول نہیں سکتی یہ میرے بس میں نہیں

ayat@noor
 

خاموشی سے خدا کے روبرو بکھری تھے
تم نے دیکھا نہیں کتنی معصوم محبت تھی میری

ayat@noor
 

زندگی میں جو چاہیں حاصل کر لیں
بس اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے

ayat@noor
 

یہ انسان کی فطرت ھے مکمل مل جانے والی محبت سے جلد اس کا دل بھر جاتا ھے پھر وہ نئی محبتوں کی تلاش میں نکل جاتا ھے پرانی محبت کو اذیت کی انتہا پر چھوڑ کے ۔۔ جب اپنی انا اتنی عزیز ھوتی ھے تو کسی لڑکی کو اس حد تک لاتے کیوں ھو جب نباہ نہیں سکتے تو پلیز تباہ بھی مت کرو کسی کو

ayat@noor
 

انسان ضد وہاں کرتا ھے
جہاں اسے مان ھوتا ھے
مان ختم۔۔۔
آواز ختم۔۔۔
الفاظ ختم۔۔۔

لو صاحب نکال دی وہ آنکھیں۔۔ ۔۔ ۔۔ 
جو تمھاری منتظر تھی 👀👀
a  : لو صاحب نکال دی وہ آنکھیں۔۔ ۔۔ ۔۔ جو تمھاری منتظر تھی 👀👀 - 
ayat@noor
 

بہت عیب سہی مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جسے چاہیں اسے دھوکہ نہیں دیتے

ayat@noor
 

ایک دھوکا بہت ضروری تھا
اعتبار کی حد سے نکل گیا تھا میں

ayat@noor
 

نذیرؔ لوگ تو چہرے بدلتے رہتے ہیں
تو اتنا سادہ نہ بن مسکراہٹیں پہچان

ayat@noor
 

نذیرؔ لوگ تو چہرے بدلتے رہتے ہیں
تو اتنا سادہ نہ بن مسکراہٹیں پہچان

ayat@noor
 

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

ayat@noor
 

کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر

jb ky asa kuvh ni hota
a  : jb ky asa kuvh ni hota - 
ayat@noor
 

مجھے اپنے سرہانے پر تھوڑی سی جگہ دے دو
مجھے نیند نہ انے کی کوئی تو وجہ دے دو

ayat@noor
 

کچھ لوگوں کو جتنا عزت دو وہ بتاتے ھیں وہ اس قابل نہیں کے انہیں سر کا تاج بنایا جائے