Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں

ayat@noor
 

ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تو
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو

ayat@noor
 

رات بھر ان کا تصور دل کو تڑپاتا رہا
ایک نقشہ سامنے آتا رہا جاتا رہا

ayat@noor
 

عجب نہیں ہے____ تصورات میں کھوئی لڑکی........
تلخ سا بولتی ہے____ ہمیشہ اداسیاں ہی لکھتی ہے......

Attitude Quotes image
a  : m lahjo ko mahsos kr lati ho - 
ayat@noor
 

اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر

ayat@noor
 

تجھ سے تو اچھے زخم ہیں میرے
اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں
جتنی برداشت کر سکوں

ayat@noor
 

اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر

ayat@noor
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے

ayat@noor
 

جو اللہ کی یاد میں وقت گزارتے ہیں
وہ کبھی بھی پریشان نہیں ہوتے

ayat@noor
 

مجھے اپنے رب پر پورا یقین ہے
اور اسی پر یقین ہے
وہ میری شہ رگ سے زیادہ میرے قریب ہے
وہ ضرور میری سنے گا

ayat@noor
 

مجھے اپنے رب پر پورا یقین ہے
اور اسی پر یقین ہے
وہ میری شہ رگ سے زیادہ میرے قریب ہے
وہ ضرور میری سنے گا

ayat@noor
 

کوئی سجدہ ایسا مل جاۓ
میں سر جھکاؤں رب مل جائے

ayat@noor
 

صرف پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہو گی سر محشر
گنے گا کون سجدوں کو وضو پر کون جائے گا

ayat@noor
 

حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی
خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی
تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے
کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی

ayat@noor
 

اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے
اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے
اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے
اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے

ayat@noor
 

کسی کے ساتھ برا کر کے اپنے لیے اچھائی کی امید مت رکھو

ayat@noor
 

مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں
بلکہ دین کو عبادت تک محدود رکھنا ہے

ayat@noor
 

ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں
اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں
تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-

ayat@noor
 

دن کا ہر لمحہ نبیﷺ کی یاد میں گزرے
اور جب رات کو أنکھ لگیں تو خواب میں دیدار ہو جاۓ