اپنی حد میں رہنا سیکھو
حد میں رہنا اللّٰہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے
کیونکہ پانی جب حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے
اور انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے
انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے کامیابی تو اللہ عطا فرماتا ہے
ایک دنیا تھی ھم سے روٹھی ہوئی
تو بھی ٹھکرا کے اچھا کیا
ایک دنیا تھی ھم سے روٹھی ھوئی
تو نے بھی ٹھکرا کے اچھا کیا
بچوں کو دینی تعلیم لازمی دیں
کیونکہ اگر ایک ماں دیندار ہو گی
تو دین نسلوں تک پہنچ جائے گا
انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے کامیابی تو اللہ عطا فرماتا ہے
چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو
ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو
مشکل وقت بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے
کہ انسان اس میں صبر اور شکر کرنا سیکھ جاتا ہے
دل کے مردہ ہونے کی علامت یہ ہے
کہ گناہوں کے زخم اسے تکلیف نہیں دیتے
مشکل وقت بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے
کہ انسان اس میں صبر اور شکر کرنا سیکھ جاتا ہے
رب کو اوپر نہ ڈھونڈ ذرا سی گردن نیچے کر رب تجھے اپنے دل میں ملے گا
مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادت میں کمی نہیں
بلکہ دین کو عبادت تک محدود رکھنا ہے
اپنى پریشانیوں کو نمازوں میں بدل دو
الله مسائل کو نعمت میں بدل دے گا
جب آپ غمگین ہوجائیں اور پریشانیاں بڑھ جائیں اور کوئی راستہ نہ ملے تو اللہ کے سامنے خوب رو لیا کرو
نہیں دنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیں
دنیا کے مشوروں پہ نہ جا اس گلی میں چل
توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے
کیجئے ہر بات پر صبرو شکر
بہت حسیں ہے خدا پہ یقین کا سفر
اور پھر یوں کرو کہ اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر ربﷻ آپ کے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا
مجھے نہیں معلوم کہ انسان کی تعریف کیا ہیں مگر انسان کہنے کا لائق وہ ہے جو دوسروں کو دکھ نہیں دیتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain