حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی
اپنی حد میں رہنا سیکھو حد میں رہنا اللّٰہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے کیونکہ پانی جب حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے اور انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے