سب کر لینالمحے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا
اور عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے
کسی کی یاد میں سجدے ضائع مت کرنا
رشتہ جب آنسو صاف کرے کی جگہ آنسو دینے لگ جاے تو سمجھلو اس رشتے نے اپنی عمر پوری کر لی ھے@@
ان کا غم ان کا تصور ان کے شکوے اب کہاں
اب تو یہ باتیں بھی اے دل ہو گئیں آئی گئی
مجھ سے یہ پیاس کا صحرا نہیں دیکھا جاتا
روز اب خواب میں دریا نہیں دیکھا جاتا
رابطہ کیوں رکھوں میں دریا سے
پیاس بجھتی ہے میری صحرا سے
عجب نہیں ہے____ تصورات میں کھوئی لڑکی........
تلخ سا بولتی ہے____ ہمیشہ اداسیاں ہی لکھتی ہے......
میں کہ تیرے دھیان میں گم تھا
دنیا مجھ کو ڈھونڈھ رہی تھی
مجھ سے یہ پیاس کا صحرا نہیں دیکھا جاتا
روز اب خواب میں دریا نہیں دیکھا جاتا
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے
تعلق مخلص ھونا چاھے
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں تو صرف کہا کرتے تھے
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔 💔 💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
bewafa log