" تیسرا شخص جب آتا ہے تو بتا کر نہیں آتا ، اور پھر اُس تیسرے کی جگہ ایسی بنتی ہے کہ ؛ ایسی تو کبھی دُوسرے کی بھی نہیں ، اور پھر کہتے ہیں نہ کہ ؛ تیسرے نے آ کر ، پہلے کے ساتھ مِل کر ، دوسرے کی زندگی برباد کر دی .!!💔 تو بس پھر، پہلے اور تیسرے کا ہوتا ہے نباہ، اور دوسرے کی ہوتی زندگی تباہ. 🙂
کبھی شعرلکھنا کبھی گنگنانا نجانے میں کیا کیا کئے جا رہا ہوں
کبھی شعرلکھنا کبھی گنگنانا نجانے میں کیا کیا کئے جا رہا ہوں
پھلے نہ رابطہ سہی باہم اختلاف سہی یہ کچھ تو ہے جو ترے میرے درمیان میں ہے
عمر گزری ہے جن کی خاطر شاعری کرتے وہی دوست نہیں حوصلہ افزائی ہماری کرتے
یہ دوستی دلی رشتہ ہے یہ ٹوٹیں گے کیسے میں تو خود دوستانہ ہوں میں بیوفا ہوں گے کیسے
عمر گزری ہے جن کی خاطر شاعری کرتے وہی دوست نہیں حوصلہ افزائی ہماری کرتے
پردہ گرتے ہی ختم ہو جاتے ہیں تماشے سارے خوب روتے ہیں پھر ، اوروں کو ہنسانے والے
ہمیں کیا معلوم تھا کہ یہ موسم یوں رو پڑے گا
یہ بارِ ش کا موسم بھی بہت ہی عجیب ہوتا ہے اکثر کوئی یاد آتا ہے جو دِل کے قریب ہوتا ہے
اس کو آنا تھا کہ وہ مجھ کو بلاتا تھا کہیں رات بھر بارش تھی اس کا رات بھر پیغام تھا
اس کو آنا تھا کہ وہ مجھ کو بلاتا تھا کہیں رات بھر بارش تھی اس کا رات بھر پیغام تھا
غم ترا ہے اگر نہیں لگتا اہل دل کا نگر نہیں لگتا
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے