پتہ ھے تکلیف کسے کہتے ھیں
تم نے مجھ سے اور بدلے میں میں نے ھر اس رشتے سے جس نے مجھ محبت کی بے وفائی کی 💔💔
ہیں کچه ایسے نادان ہم سے بهی اس جگ میں
آزمائے ہووں کو جو آزماتے ہیں بار بار
رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو
اب وہ تتلی ہے نہ وہ عمر تعاقب وال
میں نہ کہتا تھا بہت دور نہ جانا مرے دوست
بار بار ھوتی ھے بار بار کرتے ھیں
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ھیں
رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو
جاگتی آنکھوں کو خواب ملا ہے
مجھےمحبوب لاجواب ملا ہے