تیری نگاہ میرا کیوں طواف کرتی ہے---؟
جب تیرا مجھ سے کوئی واسطہ نہیں باقی
عجیغ داستان ہے کہاں شروع کہاں ختم
یہ منزلیں ہیں کون سی نہ وہ سمجھ سکے نہ ھم
ھو مبارکیں تمھیں کے تم کسی کے نور ھو گئے
کسی کے اتنے پاس ھو کہ ھم سے دور ھو گے
مجھے اپنے سرھانے پر تھوڑی سی جگہ دے دو ۔۔۔ مجھے نیند نہ انے کی کوئی تو وجہ دےدو
لوگ تو غیروں کو بھی اپنا دیتے ہیں اے حبیب
تم کو تو اپنوں نے ہی غیر بنا دیا ھے
نشہ تھا ان کی جھوٹی باتوں میں۔۔
وہ وقت گزارتے گئے ھم عادی ھوتے گئے
رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو
کیوں درد دل ہے جھلک رہا
کیوں ازیتیں ہیں بھری بھری
تیرے غرور کو دیکھ کے ھم نے تیری تمنا ھی چھوڑ دی
زارا ھم بھی تو دیکھیں کون چاھتا ھے تجھے کوئی ھم سے بڑھ کے
جسے ہم اپنی رگ جان بنائے بیٹھے ہیں
وہ دوست تھا مگر کسی اور مہربان کا
@A@
محبت میں پابندیاں نہیں لگائی جاتی آزادی دی جاتی ھے
جو آزادی کے بعد بھی تمھارے ساتھ رھے وہ محبت ھے
اس لئے سب کو آزاد کیا لیکن پتہ چلا جن کو زبردستی باندھ کے رکھا تھا وہ محبت تھے ھی نہیں صرف اپنا ٹائم پاس کے لیے دوسرے کو تباہ کر کے رکھ دیا
@ع@
نامرادی کا اب یہ عالم ھے کہ یاد نہیں
کبھی تو بھی شامل تھا میری دعاؤں میں
@ع@
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain