Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا
مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی
@ع@

ayat@noor
 

یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے

ayat@noor
 

یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے
@A@

ayat@noor
 

اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں
@A@

ayat@noor
 

ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے
وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا
@A@

ayat@noor
 

ہم پہلے ہی جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے
آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گئی
@A@

ayat@noor
 

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

ayat@noor
 

کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو
جب سے تم ملے ہو ڈر سا گیا ہوں میں
@A@

ayat@noor
 

کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر
@A@

ayat@noor
 

اللہ جانتا ہے یا وہ شخص کہ وہ آنسو کتنے تکلیف دہ ہوتے ہیں جو باہر ٹپکنے کی بجائے اندر گرتے ہیں ۔

ayat@noor
 

کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لیے چپ رہنا
@A@

ayat@noor
 

سمٹ گیا میرا پیار چند الفاظوں میں جب اس نے کہا محبت تو ہے مگر تم سے نہیں
@A@

ayat@noor
 

فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا یہ حق بھی کھو چکے ہو تم
@ع@

ayat@noor
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
@a@

ayat@noor
 

تسلسل ٹوٹ جائے نہ کہیں سانسوں کا زندگی سے
پل بھر کے لیے بھی تم مجھ سے روٹھا نہ کرو
@A@

ayat@noor
 

تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے

ayat@noor
 

تمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت
ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھے
@A@

ayat@noor
 

بس اک نفرت ہی کرتے ہو نہ تم اور میرا کر بھی کیا سکتے ہو
@A@

ayat@noor
 

ظرف ہو تو غم بھی ایک نعمت ہے خدا کی جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں

ayat@noor
 

ظرف ہو تو غم بھی ایک نعمت ہے خدا کی جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں
@A@