بہت سوچ کے سوچا ہے کہ کنارہ کرلیا جائے🤞 فقط تیری یادوں پہ گزارا کر لیا جائے🙇🔥 ایک وہ بھی تو وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں 👥 کیوں نہ اب کے وہی حال دربارہ کر لیا جائے💯💫🔥🔥 @ع@✍️🔥
میرا دل ❤️ ایک بار پھر سے ٹوٹا 💔 ھے میرا یار جو مجھ سے بنا بات کے روٹھا 😞 ھے ایسا لگتا ہے کسی اپنے کا ساتھ چھوٹا ھے ہے کیسے سمجھاؤں اپنے ❤️ دل کو کے وہ شخص بھی دوسروں کی طرح جھوٹا ہے 😶 @ع@✨✍️