Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے
😭😭😭😢😢😢
ہم نے اپنی گلی کا کہا تھا تم تو دنیا ہی چھوڑ گئے

ayat@noor
 

مر جائیں تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا

ayat@noor
 

ذرا سی بات پہ دل توڑ دیتے ہو
جب چاہا بات کی، جب چاہا چھوڑ دیتے ہو

ayat@noor
 

رو لینے دو آج مجھے جی بھر کر
شاید کہ
ان آنسوٶں کا اس پے کوئی اثر ہو جاۓ

ayat@noor
 

جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے

ayat@noor
 

اگر وہ خوش ہے میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر
تو خدا کی قسم آج کے بعد ہم مسکرانا ہی چھوڑ دینگے

ayat@noor
 

دل کے رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیـں
سب سے زیادہ وہ ہی رویا
جس نے اسے ایمانداری سے نبھایا

ayat@noor
 

اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ آپ کو اچھی طرح جانتا ہے
تو یہ غلط ہے آپ کیا ہو کوئی نہیں جان سکتا

ayat@noor
 

میں اپنے ہاتھ سے دل کا گلا دبا دوں گی
میرے خلاف یہی سازشوں میں رہتا ہے

ayat@noor
 

دل کے رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیـں
سب سے زیادہ وہ ہی رویا
جس نے اسے ایمانداری سے نبھایا

ayat@noor
 

مانتا ہوں کہ سب سے تعلق نہیں ہمارا
پر دکهاو وہ شخص جو جانتا نہیں ہمیں

ayat@noor
 

جنہوں نے دعا مانگی تھی ہمارے گرنے کی
آج وہ پھر مایوس ہوگئے ہمیں کھڑا دیکھ کر

ayat@noor
 

معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں
معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں

ayat@noor
 

اچھا تھا جب سہتا رہا
بدتمیز ہوگیا جب بول پڑا

ayat@noor
 

تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے

ayat@noor
 

کسی کا صبر دیکھنا ہو تو
اس پر تنقید کر کے دیکھ لو

ayat@noor
 

روٹھو اگر ہم سے تو جان لینا
منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم

Bilkul shi
a  : Bilkul shi - 
ayat@noor
 

میری یہی عادت تم کو ہمیشہ یاد رہے گی
نا کوئی مطلب نا کوئی گلہ جب بھی ملا مسکرا کر ملا

ayat@noor
 

مـیں نکل پاتا نہیں یاد کے حلقے سے کبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے