Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو

ayat@noor
 

ترے کس کس خیال کو دل سی جدا کروں
مرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے

ayat@noor
 

میں ایک بلند حوصلے والی ضِدّی سی لڑکی ص
جب تیری یاد سے لڑتی ہوں تو رو پڑتی ہوں

ayat@noor
 

میری یہی عادت تم کو ہمیشہ یاد رہے گی
نا کوئی مطلب نا کوئی گلہ جب بھی ملا مسکرا کر ملا

ayat@noor
 

مـیں نکل پاتا نہیں یاد کے حلقے سے کبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے

ayat@noor
 

مـیں نکل پاتا نہیں یاد کے حلقے سے کبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے

ayat@noor
 

تمہاری یادوں کے جھرمٹ میں تنہا صنم
ہم رات بھر محبت کی برسی مناتے رہے

ayat@noor
 

میرے دل میں تیری یادوں کے جگنو جب اترتے ہیں
تو اس ویران بستی میں اجالے رقص کرتے ہیں

ayat@noor
 

ان لمحوں کی یادیں سنبھال کہ رکھنا
ہم یاد تو آئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں

ayat@noor
 

آج تو الفاظوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا
یہ الفاظ بھی تیری یاد میں پاگل ہو گئے

ayat@noor
 

تم نہیں یاد کرتے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
دل اس لیے جلتا ہے کہ ہم تمہیں بھلا نہیں سکتے

ayat@noor
 

آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے دن گزر گیا
انا پرست لوگ ہی مرضی سے یاد کرتے ہیں

ayat@noor
 

میں شکایت کیوں کروں یہ تو قسمت کی بات ہے
تیری سوچ میں بھی میں نہیں مجھے لفط لفط میں تو یاد ہے

ayat@noor
 

چپ ہوں کس وجہ سے ہمیں معلوم نہیں
دل ڈوب سا جاتا ہے جب تم یاد نہیں کرتے

ayat@noor
 

مہندی سوکھ جاتی ہیں رنگ لانے کے بعد
بہت یاد آتا ہے وقت گزر جانے کے بعد

ayat@noor
 

اچھی یادیں آپ کی آنکھوں میں تبی نمی لاتی ہیں
جب آپ کو یہ احساس ہو کہ آپ ان یادوں کو دوبارہ جی نہیں سکتے

ayat@noor
 

میں شکایت کیوں کروں یہ تو قسمت کی بات ہے
تیری سوچ میں بھی میں نہیں مجھے لفط لفط میں تو یاد ہے

ayat@noor
 

زخم دینے والے بھی اپنے
اور مرہم لگانے ولے بھی اپنے

ayat@noor
 

بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے
زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا

ayat@noor
 

سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے