Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

ﻧﻔﺮﺕ ہمیں ﺑﮩﺖ ﻣضبوﻁ ﮐﺮﺗﯽ ہے
ﻟﮍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎﺗﯽ ہے
ﺍﻭﺭ ہم ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں
ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں

ayat@noor
 

ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا دور ھو گیا جتنا قریب تھا

ayat@noor
 

وفا کرنا تیرے بس کی بات نہیں
جو دل وفا کرتا ہے وہ دل تیرے پاس نہیں

ayat@noor
 

دلوں کے کھیل جو کھیلو تو یہ بات بھول مت جانا
کھیل کھیل میں اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں

ayat@noor
 

نفرت کرنى ہو تو ہم سے اس قدر کرنا
کہ ہمارے دنیا سے چلے جانے پر تیرى آنکھ مىں آنسو نہ آئے

ayat@noor
 

اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے

ayat@noor
 

سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے

ayat@noor
 

مجهے قبول ہے ہر درد ہر تکلیف تیری دوستی میں
بس اتنا بتا دے کیا تجهے مجھ سے نفرت تو نہیں

ayat@noor
 

جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں

ayat@noor
 

سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے

ayat@noor
 

نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں

ayat@noor
 

کس قدر احساس ہے فطرت کو میرے درد کا
جاگتے رہتے ہیں تارے رات بھر میرے لیے

ayat@noor
 

کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے
محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گئے
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گئے

ayat@noor
 

آگ لگا دی آج اس کتاب کو میں نے
جس میں لکھا تھا محبت اگر سچی ہو تو ملتی ضرور ہے

ayat@noor
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں

ayat@noor
 

جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح

ayat@noor
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں

ayat@noor
 

مجھے کوئی بد دعا نہ دوں اے لوگوں
مجھے تڑپانے کے لیے عشق ہی کافی ہے

ayat@noor
 

کوٸ تو اس کو پوچھے کے😞
پھلے وہ آۓ گا یا موت💔

ayat@noor
 

قسمت سے بھی لڑ جاتے ہم
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتاقسمت سے بھی لڑ جاتے ہم
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتا