ایک غم عمر بھر کا روگ نہیں بنایا جاتا
زندگی ہے پھر سے رواں دواں ہو جائے گی
ہم مسکرا نہیں سکے گے اب مزید
وہ شخص ہماری زندگی میں غم ہی لے کر آیا
بچھڑوں گی کچھ اس طرح تم سے
قبریں کھودتے رہ جاؤ گے میرے ہم ناموں کی
بچھڑوں گی کچھ اس طرح تم سے
قبریں کھودتے رہ جاؤ گے میرے ہم ناموں کی



کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی
تنہا ہی جینا ہے تنہا ہی مرنا ہے
کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ تجربہ اسی زندگی میں کرنا ہے
زندگی تیرے تعاقب میں یہ لوگ اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار ملے
قدم قدم پر امتحان لیتی ہے۔ زندگی
ہر وقت نئے صدمے دیتی ہے زندگی
ہم زندگی سے شکوہ کرے بھی تو کیسے
آپ جیسے دوست بھی تو دیتی ہے زندگی






مشکل لمحوں میں کبھی جن لوگوں نے ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا تھا
یا رب وہ لوگ اب جہاں بھی رہتے ہیں انھیں تو خوش رکھنا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain