عمر بیت جاتی ہے دل کے رشتے بنانے میں
زرا سی رنجش پہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن
عمر بیت جاتی ہے دل کے رشتے بنانے میں
زرا سی رنجش پہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن
تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر
دل پھر ان سے کبھی بھرتا نہیں
کبھی رکھ لیا کبھی چھوڑ دیا
صاحب
یہ ہمارا دل ہے کوئی کرائے کا مکان نہیں
کمال کرتے ہو اے دل تم بھی
اسے فرصت نہیں ہے تمھیں چین نہیں ہے
کبھی رکھ لیا کبھی چھوڑ دیا
صاحب
یہ ہمارا دل ہے کوئی کرائے کا مکان نہیں
ﻧﻔﺮﺕ ہمیں ﺑﮩﺖ ﻣضبوﻁ ﮐﺮﺗﯽ ہے
ﻟﮍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎﺗﯽ ہے
ﺍﻭﺭ ہم ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں
ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا دور ھو گیا جتنا قریب تھا
وفا کرنا تیرے بس کی بات نہیں
جو دل وفا کرتا ہے وہ دل تیرے پاس نہیں
دلوں کے کھیل جو کھیلو تو یہ بات بھول مت جانا
کھیل کھیل میں اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں
نفرت کرنى ہو تو ہم سے اس قدر کرنا
کہ ہمارے دنیا سے چلے جانے پر تیرى آنکھ مىں آنسو نہ آئے
اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے
مجهے قبول ہے ہر درد ہر تکلیف تیری دوستی میں
بس اتنا بتا دے کیا تجهے مجھ سے نفرت تو نہیں
جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نہ چھوڑے
نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں
کس قدر احساس ہے فطرت کو میرے درد کا
جاگتے رہتے ہیں تارے رات بھر میرے لیے
کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے
محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گئے
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain