Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

آگ لگا دی آج اس کتاب کو میں نے
جس میں لکھا تھا محبت اگر سچی ہو تو ملتی ضرور ہے

ayat@noor
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں

ayat@noor
 

جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح

ayat@noor
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں

ayat@noor
 

مجھے کوئی بد دعا نہ دوں اے لوگوں
مجھے تڑپانے کے لیے عشق ہی کافی ہے

ayat@noor
 

کوٸ تو اس کو پوچھے کے😞
پھلے وہ آۓ گا یا موت💔

ayat@noor
 

قسمت سے بھی لڑ جاتے ہم
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتاقسمت سے بھی لڑ جاتے ہم
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتا

ayat@noor
 

ایک غم عمر بھر کا روگ نہیں بنایا جاتا
زندگی ہے پھر سے رواں دواں ہو جائے گی

ayat@noor
 

ہم مسکرا نہیں سکے گے اب مزید
وہ شخص ہماری زندگی میں غم ہی لے کر آیا

ayat@noor
 

بچھڑوں گی کچھ اس طرح تم سے
قبریں کھودتے رہ جاؤ گے میرے ہم ناموں کی

ayat@noor
 

بچھڑوں گی کچھ اس طرح تم سے
قبریں کھودتے رہ جاؤ گے میرے ہم ناموں کی

تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں
a  : تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں - 
Ab to har lamha y hi lgta h
a  : Ab to har lamha y hi lgta h - 
کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے 
بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی
a  : کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی - 
ayat@noor
 

کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی

ayat@noor
 

تنہا ہی جینا ہے تنہا ہی مرنا ہے
کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ تجربہ اسی زندگی میں کرنا ہے

ayat@noor
 

زندگی تیرے تعاقب میں یہ لوگ اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

ayat@noor
 

تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار ملے

ayat@noor
 

قدم قدم پر امتحان لیتی ہے۔ زندگی
ہر وقت نئے صدمے دیتی ہے زندگی
ہم زندگی سے شکوہ کرے بھی تو کیسے
آپ جیسے دوست بھی تو دیتی ہے زندگی

Attitude Poetry image
a  : تو بدل گیا تسلیم کر۔۔۔ میں بدلو گی یقین کر -