مشکل لمحوں میں کبھی جن لوگوں نے ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا تھا
یا رب وہ لوگ اب جہاں بھی رہتے ہیں انھیں تو خوش رکھنا
ameen
نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب
محبت بھی سکون والوں کو بہت تکلیف دیتی ہے
بس محبت سے فرصت نا ملی ہمیں
ورنہ کرکے دکھاتے کہ نفرت کسے کرتے ہیں
زندگی اور موت کا مطلب
تم کو پانا اور تم کو کھونا
میں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
اُسکی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو
میں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
اُسکی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو
ہوتی نہیں دعا قبول ترک عشق کی
دل چاہتا نا ہو تو دعا میں اثر کہا
زندگی اور موت کا مطلب
تم کو پانا اور تم کو کھونا
میں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
اُسکی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو
ہوتی نہیں دعا قبول ترک عشق کی
دل چاہتا نا ہو تو دعا میں اثر کہا