عشق جس طرف بھی نگاہ کر گیا
جھونپڑی ہو یا محل.... تباہ کر گیا.
کیا کروں؟ کچھ نہ کچھ بتا مرشد👉
وہ اک شخص نہیں مجھ کو بھولتا مرشد💔
🌹🌹مت چاہو اتنا کہ چاہتوں سے ڈر لگتا ہے
مت آؤ اتنا قریب کہ جدا ہونے سے ڈر لگتا ہے
تمہاری وفا پر ہے بھروسہ---
پر اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے🌹🌹
نیند رستے میں رہ گئی ہے کہیں
رات آنکھوں سے نکلی جاتی ہے
سسکیوں میں جو یاد آتا ہو تصور کرو وہ شخص کتنا عزیز ہو گا _ "🌸💔
سسکیوں میں جو یاد آتا ہو تصور کرو وہ شخص کتنا عزیز ہو گا _ "🌸💔
میری برستی ہوئی آنکھیں میری رکتی ہوئی سانسیں
مجھے اکثریہ کہتی ہیں، محبت اب نہیں کرنا۔...
: آجاؤ اب زیارت کا شـــــــــــرف بخش دو مجھے مہر💕
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں💔
Missing S...🙂
*محبت قیس کا دامن. محبت اشک لیلیٰ کے...!!💞*
*محبت ہیر کی آہیں. محبت جوگ رانجھے کا...!!🔥*
*خود کو بهی محسوس کر لیا کریں*
*رونقیں خود سے بهی ہوا کرتی ہیں 🖤🍂*
ساڈے اجڑے دل دا حال نہ پچھ ___!!
متاں پہلا مجرم توں ہویں ____!!!💔
یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا🙂💔🔥
جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔
ان کا جانا ، بھی ہم نے دیکھا یے ❤️
جسم سے روح نچوڑ لیتا ہے...
عشق جب ہجر اوڑھ لیتا ہے...
My favorite 👆
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, ---مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
اے گل فقر کی مہک ،روح فقیر میں دہک
اور صدا لگائے جا یار نہیں تو کچھ نہیں🔥
بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جاتا ہے 💕
پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے💕
لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں 💕
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے 💕
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
اک سجن بنایا زندگی وچ کسے نال صلاح نھیں کیتی ___
جس دی خاطر در در رلیا اس ککھ پرواہ نھیں کیتی ___
گلاہ تاں کر جے تیری سنگت پچھے میں عمر تباہ نھیں کیتی ___
جھندی آس تے زندہ رھیا اس بندے وفا نھیں کیتی___
حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں😎
مگر عیدیں اداس ہوتی ہیں🙁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain