Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

babag786
 

میں جب جب تجھ کو سوچتا ہوں
میں تب تب خود کو نوچتا ہوں
😑😖

babag786
 

کوئی ہماری عمر گزار دے مرشد
ہمیں آسمان پہ جلدی جانا ہے💔

babag786
 

خوبصورت بچپن 😀
سویرے نہار منہ نماز فجر \ چھترول مسجد ناظرہ قرآن \ چھترول ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒 سکول کی تیاری \ چھترول سکول حاضری ٹائم / چھترول انگلش ریاضی 'اردو سائنس نہیں یاد/ چھترول سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول دوپہر کا کھانا / چھترول
شام کی چائے / چھترول ٹیوشن / چھترول😒 رات کا کھانا / چھترول
بلاوجہ ہنسنا / چھترول زیادہ رونا / چھترول دیر سے سونا / چھترول بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜 آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟 ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒 سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡 اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓
پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣🤣

babag786
 

وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے ___یوں لوگ مرا کرتے ہیں

babag786
 

بُھول جانے کا ہُنر مجھ کو سکھاتے جاؤ
جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ
چلو رسماً ہی سہی مُڑ کے مجھے دیکھ تو لو
توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جاؤ 💔

babag786
 

مرشد میرے_______دھاگے لوٹا دیں...
مرشد میری منتیں پوری نہیں ہوئیں...
🙏

babag786
 

اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے
کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں

babag786
 

مرشد عشق میں کب تک درد و ہجر رہے
اس کمبخت میں کچھ نیا رکھ دیجیۓاب

babag786
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!! 💞

babag786
 

آتے ہیں امتحان بھی لیکن یہ امتحان
مالک ہمارے صبر سے آگے کی بات ہے
کومل جوئیہ

babag786
 

چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے الّلہ۔۔۔
کب تک بھاگتا رہونگا تجھ سے تیری ہی دنیا میں۔۔۔۔

babag786
 

مت بیچ زندگی اپنے مفاد کے لئے
میں تو سنبھلتا ہوں خود نام خدا لے کر

babag786
 

سب سے اچھی طلب اللہ کی طلب ہے
اور سب سے اچھی یاد اللہ کی یاد ہے

babag786
 

وقت تیرا بھی وقت میرا بھی گزر گیا
بس کسی کی عید گزری کوئی عید پر گزر گیا

babag786
 

کسی کی عادت ہو جانا
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے🔥🔥

babag786
 

چاہت مجبور کرتی ہے صاحب !!
یادوں سے ثواب تھوڑی ملتا ہے !!

babag786
 

روز آتا ہوں ترے در پہ اذیت لینے ...!،💔
تیری ٹھوکر سے مجھے روز شفا ملتی ہے🥀

babag786
 

اُسکی بارات ۔۔۔۔۔ پھیکی پڑ گئی تھی....🥀
میرے دکھ میں سارا گاؤں شامل تھا....🖤

babag786
 

میری موت کا کسی کو مت بتانا 😏
میرے چاہنے والے بہت ہیں
بریانی کم پڑ جاۓ گی 😑

babag786
 

ہر لڑکی دل نہیں توڑتی 💔
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا🥀