Damadam.pk
bintos's posts | Damadam

bintos's posts:

bintos
 

The feeling of emptiness isn’t related to a mind game; it’s a feeling in the chest, like waves coming in and out of a hollow space.
why dont you understand?

bintos
 

ہر زمانہ میرے حُسین ؓ کا ہے

bintos
 

jany an-jaanay me
dil k dahaanay py
waar tumny kr he dia

bintos
 

دالان میں کِھلا چنبیلی کا پھول گزشتہ شب سے میری ہر کیفیت کا گواہ ہے، لیکن افسوس کہ آپ کی واپسی تک ہر پتی دم توڑ جاۓ گی۔

bintos
 

ظالم ناری جو آپ کی دوست ہے، میری ساتھی ہے۔
جو آپ کو خون پلاتی ہے، میرا خون چوستی ہے۔
جو آپکو ماس کھلاتی ہے، میری کھال کھینچتی ہے۔
جو آپ کے بال بناتی ہے، میرے بال نوچتی ہے۔
وه میرے ساتھ سائے کی طرح چلتی ہے، آپ کی ضروریات کی خاطر
لیکن آج تو وحشت کا وه مقام آن پہنچا کہ میرے لہو کی ہر بوند نچوڑ لینے پر آپ کی دوست، میری وه ساتھی سرخ جام اپنے ہونٹوں سے لگا گئی۔

bintos
 

ارے یہ اشک کیوں جذب ہوا ہے
پل پل وه تڑپاتا ہے کیا ؟
ہاتھ تو دیکھو، آبلے کتنے
آس چکّی پِسواتا ہے کیا ؟
پیروں میں یہ زخم ہیں کیسے
کانٹوں پر چلواتا ہے کیا ؟
خود کو قدموں میں دھر چھوڑا
ترس وه تجھ پر کھاتا ہے کیا ؟
کہ مجبور و بےکس ہوں میں
تجھ کو یہ بتلاتا ہے کیا ؟
بے دردی سے میچ لی آنکھیں
بھل بھل تجھے رُلاتا ہے کیا ؟
چہرہ سُونا، اُجڑے بال
فکر نہیں کر پاتا ہے کیا ؟
جبیں یہ تیری، غموں نے گھیری
درشن نہیں کرواتا ہے کیا ؟

bintos
 

گالوں پہ یہ لالی کیسی
انگارے دہکاتا ہے کیا ؟
پازیبوں سے چھنک نہ آتی
پائل نہ دلواتا ہے کیا ؟
انگلی کی انگوٹھی چمکے
ہاتھوں سے پہناتا ہے کیا ؟
کنگن کی کھن کھن ہوں سنتی
ایسے ہی وه آتا ہے کیا ؟
کاندھے پر جو پہرا بیٹھا
تجھ پر بَل بَل جاتا ہے کیا ؟
جب بھی دیکھوں ہستی جاۓ
خیال اس کا گدگداتا ہے کیا ؟

bintos
 

آئینے میں کیا دیکھے ہو
آئینہ عکس دکھاتا ہے کیا ؟
كف کو موڑے، ربڑ کو توڑے
بال تیرے سہلاتا ہے کیا ؟
دیکھ نا بال یہ پیارے میرے
گجرا تُو دلواتا ہے کیا ؟
بِن پھولوں کے مہکے جاتی
تجھ پہ پیار لُٹاتا ہے کیا؟
آنکھیں ہر دم روشن رہتی
کُل کی سیر کراتا ہے کیا ؟
ہونٹوں پہ مسکان ہے تیرے
اچھے شعر سناتا ہے کیا ؟

bintos
 

seerhi charhti hun to سانس phool jata h 🙂💔
kahin mujhy موٹاپا to nhi hogya? 🤭🙈

bintos
 

ہاتھ کی لکیروں میں
کیا تلاش کرتے ہو
ان فضول باتوں میں
کس لئے الجھتے ہو
جس کو ملنا ہوتا ھے
بن لکیر دیکھے ہی
زندگی کے رستوں پر
ساتھ ساتھ چلتا ھے
پھر کہاں بچھڑتا ھے
جو نہیں مقدر میں
کب ہمیں وہ ملتا ھے
کب وہ ساتھ چلتا ھے
ہاتھ کی لکیروں میں
کیا تلاش کرتے ہو؟

bintos
 

suniye ji ho'n to me nakhray dikhaaauu'n na 🙂💔

bintos
 

انکھ دا چانن مر جاوے تے نیلا، پیلا لال برابر

bintos
 

suniye ji, Anwar Rataul nhi layengy kya? 🙂💔

bintos
 

پرائی آسائشوں کا خود کو عادی نہیں بنایا کرتے، پیاری۔

bintos
 

پہلی گل کہ ساری غلطی میری نئیں
جے کر میری وی اے، کی میں تیری نئیں؟
او کہندا اے پیار تے جنگ وچ جائز اے سب
میں کہنی آں اوں ہوں، ہیرا پھیری نئیں
میری من تے اپنے اپنے راہ پئیے
کی کہناں ایں، جنی ہوئی بتھیری نئیں؟
ヽ(。◕o◕。)ノ.

bintos
 

کیا تمہیں کسی نے بتایا کہ تم انتہا کے سنگ دل ہو؟

bintos
 

اے میرے حسین طلسم، عہد باندھیں کہ جب زندگی مجھے بطور محبوب بُھلا دے گی، آپ میرے لفظوں کو محب جانیں گے۔
بنام
💚

bintos
 

گزر کے بہرِ کیف آج سلسلۂِ شباب
حیات کے چھپے پنوں میں کر گیا ہے مقید
جیم۔

bintos
 

کسی غمزدہ کی آنکھ سے لِپٹے، تم قطرہ قطرہ بہہ رہے ہو۔

bintos
 

تمھارے بعد مقدر نے نوچ ڈالا ھمیں
تمھارے بعد مقدس نہیں کہا کسی نے
جیم۔