تجھ سے عشق ہوگیا اب خسارہ کیسا
دریائے عشق میں اتر گئے اب کنارہ کیسا
اک بار جو تیرے ہوگئےتو بس ہوگئے
روز کرنا نیا استخارہ کیسا
تجھ سے عشق ہوگیا اب خسارہ کیسا
دریائے عشق میں اتر گئے اب کنارہ کیسا
اک بار جو تیرے ہوگئےتو بس ہوگئے
روز کرنا نیا استخارہ کیسا
ڈھونڈنے وہ مجھے آیا هی نہیں هے ورنہ
رهنمائی میرے قدموں کے نشاں کر تے
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ ترسے تھے زندگی میں زندگی کے لئے
لہجوں کا بدل جانا خود میں ایک مکمل کہانی ہوتی ہے ، مگر ہم حقیقت کو تسلیم نہیں کرتے اور منتظر رہتے ہیں کہ ہماری لفظوں میں تذلیل کی جائے …!
مختصر سا قیام ہے اور بس۔۔۔۔۔۔
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے
#ByeBye
میرے کردار پہ کیوں انگلیاں اٹھاتے ہو
ایک آدھ عشق تو چلتا ھے جوانی میں
اب وہ کسی اور سے کہتا ہو گا
تجھ سے بچھڑیں گے تو مر جائیں گے