تم جو چاہو تو میرے جذبوں کی تلاشی لے لو.
مجھ میں بے لوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
🥀🖤

چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں _
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔
تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا
میں وفا بن کے تم میں
تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔❤️..
کوئی ریلیشن (relation) ختم کرنے سے پہلے۔
وہ وقت یاد کریں جب آپ پہلی بار اُن سے ملے تھے۔
وہ وقت یاد کریں جب پہلی بار آپ اُنکی وجہ سے مسکرائے تھے۔
وہ وقت یاد کریں جب آپ اک دوسرے سے سارا سارا دن بلکہ ہر روز بات کرتے اور اک دوسرے سے بور نہیں ہوتے تھے۔
وہ وقت یاد کریں جب آپ اک دوسرے کے غم میں حوصلے دیتے، مسئلے کا حل نکالتے اور ہمیشہ ساتھ رہنے کے وعدے کرتے تھے۔
یاد کریں وہ ساری باتیں،آپسی اختلافات بھلا کر پھر سے تعل
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاو ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے
ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے ایک دنیا
دعا کرو کسی دشمن کی بد دعا نہ لگے
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو 🍁
سنبھلنے کی بھی اک حد ہوتی ہے 🖤
جو تیرے لمس کے سائے سے بھی محروم رھے گے
ایسے ہاتھوں کی یتیمی کا بڑا دکھ ھے
ہر وہ شے جس سے تمھیں پیار ہے ایک دن اپنا وجود کھو دے گی، آخر میں صرف محبت ہی تمھارے پاس اک نئی شکل میں لوٹ آئے گی۔
تم واحد شخص ہو جس کے سامنے میرا دل جھک جاتا ہے، خاموش ھو جاتا ہے، موم ہو جاتا ہے، کیونکہ
مجھے تم سے بے پناہ محبّت ہے۔



سجدوں کی عوض فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں
بےلوث عبادت کرتا ہوں بندا ہوں تیرا مزدور نہیں


بڑے بدنصیب ٹھہرے جو قرار تک نہ پہنچے
در یار تک تو پہنچے دل یار تک نہ پہنچے
اے دوست ہم نے ترکِ محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم ۔۔
بہت سنبھل کے چلے پھر بھی پھسل گئے ہم ۔۔
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل !!
اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہم

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain