وہاں تم ہو یہاں میں ہو💔 اور درمیاں مسلسل بےقراری ہے یقیناً اس بیتابی کے پیچھے ایک طلسم چھپا ہے جس کا نام محبت ہے ہاں وہی محبت جس سے دلوں کو روانی ملتی ہے💞 جو دلوں کو تڑپاتی ہے جو دلوں کو مہکاتی ہے❣️ ہاں وہی محبت جو کبھی جان کہلاتی ہے اور کبھی جان پہ بن جاتی ہے💔