اگر ممکن ہوا پھر سے تمہیں پا کر نہ کھوئیں گے
جدا ہو کر ملے جب بھی تو پہلے خوب روئیں گے😪
وقت کے ہاتھ سے گزرے ہوئے لمحوں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح
```کہنے کو الفاظ نہ رہے😶
سہنے کو عمر باقی ہے🍂🥀```
ہم نے ان سے کہا ہم تمہیں چاہتے ہیں
وہ مسکرا کر بولے
یہ تمہارا بچپن نہیں ہے جو ہر چیز مل جاۓ
🔥🔥حسن والے ہمارے در کے فقیر ہیں !!!🔥🔥
🔥🔥 جناب !!🔥
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں !!!!🔥🔥
ﺟُﻮﻧﮩﯽ ﺍَﺷﮏ ﮔِﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟَﻔﻆ ﭘَﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩُﮐﮫ ﮐَﮩﺎﮞ ﭨَﮭﮩَﺮﺗﺎ ﮨﮯ___ﺣﺎﺷِﯿﮧ ﻟَﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ!!!
کِسی کو طلب مار گئ ہماری ۔۔🍁🖤
اور کوئ پا کر بھی خوش نہ ہوا۔۔🥀
ابوبکر میری جان ،عمر میری شان ، عثمان میری آن علی میرا ایمان کسی ایک صحابہ کے ساتھ بھی بغض رکھنے والا ہو نہیں سکتا مسلمان;;
#میری زندگی میں کوٸی آیا تھا🙂
زرا #جلدی میں تھا چلا گیا💔
I'ts Masoom Jaml.
دلچسپ ھے😜 ، قیامت ھے 😍، آفت ھے😂 ، غضب ھے...🙈
شاعری میری ، smile میری😊 ، style میرا 🙈، Dp میری ....
تجھ کو اپنی ہی قسم یہ تو بتا دے مجھ کو
کیا ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہو جائے؟؟
ہائے اس وقت دل زار کا عالم کیا ہو
گر محبت ہی محبت کے مقابل ہو جائے۔
ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے خاندان کیسا ہے💯🔥
غم تسلسل سے____ مل گیا ہوتا
یہ جو قسطیں ہیں مار ڈالیں گی،. !!!
Jaajg
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿😥😥😥
زمانہ چاہ میں ہے میری اور آپ رد کر بیٹھے ؟🤞🏻❤🩹
ہائے سرکار!حد کر بیٹھے!🤞🏻❤🩹
مجھے انکار کردے مگر کچھ گفتگو تو کر ❤❤
تیراخاموش سا رہنا مجھے تکلیف دیتا ھے❤❤
نہ جانے کس کی دعاؤں کا اثر ہے۔۔!!!
ساری محبتوں سے رد ہوئے ہم۔۔!!🍁🔥
نہ جانے کس کی دعاؤں کا اثر ہے۔۔!!!
ساری محبتوں سے رد ہوئے ہم۔۔!!🍁🔥
غم۔ حیات کا جگھڑا مٹا رہا ہے۔
کوئی۔
چلے۔ آئو کہ دنیا سے جارہا ہے۔
کوئی۔
😓💔💔
🍁─━━━━━━⊱زندہ لاش✿⊰━━━━━━─🥀
"خُدا "اُسے" تمہارا محرم کرے 🙂
جِس نامحرم کی محبّت میں تُم گرفتار ہو"❤
🥀"خُدا "اُسے" تمہارا محرم کرے 🙂
جِس نامحرم کی محبّت میں تُم گرفتار ہو"❤
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain