Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

صبا👩 لوڈ ولی جیسی بھی تھی
بھائی نئی بولتی تھی
آئی مس یو صبا
😒 🙄

capt@in
 

کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوئی لیکر مجھ کو ساتھ چلے
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پے اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کہ آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں...!!!♥️

capt@in
 

جس دن مجھے گرل فرینڈ ملے گی نا ..🙈
گروپ میں بریانی بانٹوں گا بریانی 😎😜😁
سن لو سارے😂😂😂😂

capt@in
 

جب ہم میدان میں آئیں گے😈
شور کم خوف زیادہ ہوگا🔥🤬♨️

capt@in
 

*میں نے لوگوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے*
*کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہیں*🥀

capt@in
 

صفائیـــاں ختم______ گواہیـــاں ختم
💔دل ٹوٹـــا ______جـــان چھوٹی

زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہناچند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے❤️🥀
c  : زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہناچند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے❤️🥀 - 
No caption only feel these words
c  : No caption only feel these words - 
capt@in
 

@⁨-⁩
قرارِمن...
حیرت ہے کہ..
تیرے ہوتے ہوئے بھی...
ہم لاچار،
دید کے واسطے مارے گئے..
حبیب من...
حیرت زدہ ہوں کہ،
تیرے رہتے..
مجھے رِزقِ سماعت سے..
محروم رکھا گیا...

capt@in
 

🌹🌼🌹🌻🌹🌼🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔
🌹🌼🌹🌻🌹🌼🌹

capt@in
 

کبھی انسان ایسی کیفیت میں مُبتلا ہوتا ہے کہ نہ خوشی اثر کرتی ہے، نہ کوئی تسلی، نہ وقت کی خوبصورتی، نہ لمحے کا حاصل، نہ باہر بسنے والی دُنیا، بس اک عجیب سی خاموشی چھائی رہتی ہے۔😔

capt@in
 

کم از کم آپ اپنے آپ کو اتنا تو بہتر بناؤ 🍁
کہ کسی بھی لڑکی یا عورت کو آپ کو دیکھ کر اپنا رستہ نا بدلنا پڑے
🔥🖤

Mary nikky nikky sapny.a7
c  : Mary nikky nikky sapny.a7 - 
capt@in
 

میرے درد کی داستاں بہت تکلیف دہ ہے
ہر رات بات خود کشی تک پہنچ جاتی ہے

capt@in
 

حدودٍ ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے ❤️

capt@in
 

جب درخت خاموش تھے
اور بادل شور کر رہے تھے
میں تمہیں یاد کر رہا تھا۔

capt@in
 

"شکایتوں کی بھی _____________عزت ہوتی ہے,
"یہ ہر کسی سے ______________ نہیں کی جاتی!!!
♡︎

capt@in
 

سلیقہ ظبط کا مجھ کو بھی اہلِ درد سکھلا دو لبوں پہ انگلیاں رکھوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں..r3

capt@in
 

سبھی زخموں کے ٹانکے کھل گئے ہیں ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہنسنا مہنگا پڑ گیا ہے

capt@in
 

"اور پھر صرف محبّت میں ہی نہی .....
دوستی میں بھی تیسرا شخص اجاۓ تو سب کچھ ختم کروا دیتا ہے .....💔 Right 👍