محبتیـــــــــــــــــــــــــں ... چاہتیں ... قربتیں ... عقیدتیں ... یہ جذبے وقتی نہیـــــــــں ہوتے ... ہاں انسان بتا بتا کر ... جتا جتا کر ... آخر تھک کے ... خاموش ہو جاتا ہے ... اور خاموشی ہر کوٸی ... کہاں سمجھ سکتا ہے .........!!!
چاھنے والے تجھے چاہت کا انعام کہتے ہیں باطل سے ہم ڈرتے نہیں سر عام کہتے ہیں سہی معنوں میں ہم ادب سے جھکتے ہیں "کاوش"،،،، اور اے ابن علی تیری عظمت کو سلام کہتے ہیں