Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

#_____________🍂🔥
سچی باتیں۔مشکل راستے ،اور سیدھے لوگ،
اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے۔۔!!!💯🔥

capt@in
 

"تشنگی میرے لبوں پر ہے غضب کی ہمدم
تیرے ہونٹوں سے بُجھاؤں گی چلی جاؤں گی؀.a7

capt@in
 

مجھے بادلوں نے تیرے ساتھ دیکھا ہے
اب قیامت کی _____ بارِشیں ہوں گی

capt@in
 

جتنا تم دل میں لئے پھرتے ہو•••
اتنا درد تو روز میرے سر میں ہوتا ہے•••

Aadhe rat ko Barish 
.chaye aur hum Tum❤️❤️
c  : Aadhe rat ko Barish .chaye aur hum Tum❤️❤️ - 
capt@in
 

حسن یوسف سا هو یا صورت بلال جیسی..!!
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے🎀🥀
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"

capt@in
 

بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب 🍂
جسے خودسے بڑھ کے چاہووہ رلاتاضرورہے۔💔
✍️از قلم،،،اُسامہ دستگیر

Caotion
c  : Caotion - 
capt@in
 

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے درد بدنام تو نہیں ہوگا
ہاں دوا دو مگر یہ بھی بتلا دو مجھے آرام تو نہیں ہوگا

capt@in
 

تم تو وفا میں سرگرداں ہو،شوق میں رقصاں رہتی ہو
مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں
شام کو اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے
تم مجھ کو اتنا مت چاہو میں شائد مر جاؤں گا

capt@in
 

جــؔـو آنڪھــؔـوں ڪــؔـو
بھــؔـا جــؔـاۓ اس ڪـــــؔـے ہــــؔـــم قـاٸـــؔــل 👑💖
نہیــؔـں
جـــؔــو دل میـــؔــں سـَمــؔـا
جـــؔــاۓ اس ڪــؔـے ہــؔـم ســؔـو بــؔـار صــؔـدقــؔـے💯_
*

capt@in
 

قصّے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ ترے نام سے موسوم ہیں سارے
بس اس لئے ہر کام ادھورا ہی پڑا ہے
خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو ترے عیب بھی معلوم ہیں سارے
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسنؔ
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے
محسن نقوی

capt@in
 

گلے لگائیں گے، چُومیں گے بھی، مگر پہلے
ہم اُس کو دیکھ کے زاروقطار روئیں گے🥀
🦋

capt@in
 

سانسوں کی روانی میں بجے سازِ محبت
وہ شخص سکھاتا ہے جب اندازِ محبت
دونوں کو محبت ہے مگر کہہ نہیں سکتے
اب کون کرے پہلے یہ آغازِ محبت
اُمید کی شاخوں پہ نکھرنے لگی کلیاں
کانوں میں جب آنے لگی آوازِ محبت
اس دل کی حفاظت کا سبب اور نہیں کچھ
اس دل میں چھپا رکھا ہے اک رازِ محبت
ہر درد کو سینے سے لگاتا ہوں ہمیشہ
ہر غم کو سمجھتا ہوں میں اعزازِ محبت
یہ آگ کا دریا ہے ذرا سوچ کے چلنا
تم اس کو سمجھتے ہو بس الفاظِ محبت
یعنی کہ محبت نے نوازا ہے مجھے خوب
یعنی کہ ترا ہجر ہے اعجازِ محبت

capt@in
 

بِنا مطلب کے بات کرے مُجھ سے💖🌸
ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں🖤🙂

capt@in
 

موسم کو بھی میری خبر ہو شاید
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا

capt@in
 

محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا
بہت آساں نہیں ہوتا *جدائی* مانگتے رہنا
ذرا سا عشق کر لینا،ذرا سی آنکھ بھر لینا
عوض اِس کے مگر ساری خدائی مانگتے رہنا
کبھی محروم ہونٹوں پر دعا کا حرف رکھ دینا
کبھی وحشت میں اس کی نا رسائی مانگتے رہنا
وفاؤں کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے
کہانی میں ذرا سی بے وفائی مانگتے رہنا
عجب ہے وحشت ِ جاں بھی کہ عادت ہو گئی دل کی
سکوتِ شام ِ *غم* سے ہم نوائی مانگتے رہنا
کبھی بچے کا ننھے ہاتھ پر تتلی کے پر رکھنا
کبھی پھر اُس کے رنگوں سے رہائی مانگتے رہنا

capt@in
 

خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے
ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہو
وہ جو دریا ہے تو اس کو پار ہونا چاہئے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے
بات پوری ہے ادھوری چاہئے اے جان جاں
کام آساں ہے اسے دشوار ہونا چاہئے
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے

capt@in
 

یہ ہمارا خاصہ ہے
درد بے تحاشہ ہے
زندگی کا پوچھا ہے
اک عجب تماشہ ہے
یاد اس کی آنے سے
دل کو بھی دلاسہ ہے
تو غریب لوگوں کا
قیمتی اثاثہ ہے
تیرے پاس چوکھٹ ہے
میرے پاس کاسہ ہے
تجھ کو بھول سکتا ہوں
تو تو اک شناسا ہے

capt@in
 

بہت پرکشش ہماری تصویرآتی ہے 🔥
سنا ہے منافق لوگ زوم کر کہ دیکھتے ہیں