Damadam.pk
capt@in's posts | Damadam

capt@in's posts:

capt@in
 

خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے
ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہو
وہ جو دریا ہے تو اس کو پار ہونا چاہئے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے
بات پوری ہے ادھوری چاہئے اے جان جاں
کام آساں ہے اسے دشوار ہونا چاہئے
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنی
کچھ نہ کچھ آخر طریق کار ہونا چاہئے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے

capt@in
 

یہ ہمارا خاصہ ہے
درد بے تحاشہ ہے
زندگی کا پوچھا ہے
اک عجب تماشہ ہے
یاد اس کی آنے سے
دل کو بھی دلاسہ ہے
تو غریب لوگوں کا
قیمتی اثاثہ ہے
تیرے پاس چوکھٹ ہے
میرے پاس کاسہ ہے
تجھ کو بھول سکتا ہوں
تو تو اک شناسا ہے

capt@in
 

بہت پرکشش ہماری تصویرآتی ہے 🔥
سنا ہے منافق لوگ زوم کر کہ دیکھتے ہیں

capt@in
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر ،،،
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے ..!!

capt@in
 

مرشد مجھے کوئی آج ایسی چیز دیجئے
بھلانے کا ہنر، یا کوئی تجویز دیجئے
مرشد مجھے عشق سا لاحق ہوگیا
مرشد بچا لیجئے، تعویز دیجئے

capt@in
 

مرشد مجھے کوئی آج ایسی چیز دیجئے
بھلانے کا ہنر، یا کوئی تجویز دیجئے
مرشد مجھے عشق سا لاحق ہوگیا
مرشد بچا لیجئے، تعویز دیجئے

capt@in
 

میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے.❤
. . . 🌹🌹. . . .
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے❤

کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت 
جس کو پانے کے لیئے❤❤
ایک انسان خدا کے سامنے سجدوں میں گر جاتا ہے🥀❤
❤
c  : کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت جس کو پانے کے لیئے❤❤ ایک انسان خدا کے سامنے - 
capt@in
 

میری نظموں میں گر اترو تمہیں محسوس یہ ہوگا
میرے ہر لفظ کا رشتہ تمہاری دلکشی سے ہے

capt@in
 

میری نظموں میں گر اترو تمہیں محسوس یہ ہوگا
میرے ہر لفظ کا رشتہ تمہاری دلکشی سے ہے

capt@in
 

اور اپنی ماں کا خیال رکھا کریں وہ ایک ہی ہے
جو اس جعلی دنیا میں اپ سے واقعی ہی محبت کرتی ہے
♥️🥀

capt@in
 

دیجئے بد دعائیں جی بھر کے صاحب۔۔۔🔥
جتنی لکھی ہے گزار کے جائیں گے 🔥

capt@in
 

میں تجھ سے کیسے کہوں__
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥

capt@in
 

بہت گہرا ہے سکوں۔۔۔۔بہت اجلی ھے خاموشی...
بہت آباد لہجے میں بہت سنسان ھے کوئی... 🖤🥀

capt@in
 

پھر پتہ چلا
کہ ہم سے محبت کسی کو نہ تھی
ہم تو بس دلچسپ تھے.😌

capt@in
 

پھر پتہ چلا
کہ ہم سے محبت کسی کو نہ تھی
ہم تو بس دلچسپ تھے.😌

Romantic Poetry image
c  : 😍😍🥰🥰😍🥰😍🥰😍🥰 - 
capt@in
 

کسی کو سونپا گیا تُو بغیر محنت کے
مری کمائی کوئی چھین لے گیا مجھ سے
اب اس عذاب میں اک خودکشی ہے حل میرا
یہ ایک حل بھی مگر دین لے گیا مجھ سے

capt@in
 

اگرآپ کا محبوب قسطوں میں ریپلائی دینے لگے تو سمجھ جاؤ
کسی اور سے loan لے بیٹھا ہے😂

capt@in
 

عارض مزاج پوچھنے پر رو پڑا وہ شخص
کاغذ تھا نم، جو ہاتھ لگانے سے پھٹ گیا